20/08/2026
الحمدللہ اربعین حسینی 2026 کاروان الرضاؑ کے تمام گروپس B، A اور C اپنی زیارات و عبادات انجام دے کر اپنے اپنے شیڈول کے مطابق خیریت سے وطن واپس لوٹ چکے ہیں
زائرین کا کاروان الرضاؑ پر اعتماد ہمارا اثاثہ ہے الحمدللہ ٹیم کاروان الرضاؑ اپنی بہترین سروسز کے ساتھ زائرین کی خدمت میں پیش پیش رہی اور انشاءﷲ آنے والے گروپس میں بھی اپنی بہترین سہولیات کے ساتھ پیش خدمت رہے گی۔
التماس دعا
ٹیم کاروان الرضاؑ