26/05/2026
🌙تمام عالمِ اسلام کو عید الاضحیٰ کی پرخلوص مبارکباد! 🌙
یہ بابرکت موقع ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کی یاد دلاتا ہے، اور ہمیں ایثار، خلوص، بھائی چارے اور اطاعت کا پیغام دیتا ہے۔
دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے خوشیاں، سلامتی، اور رحمتوں کا پیغام لے کر آئے۔
فواز ٹریول کی پوری ٹیم کی جانب سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے اور آپ کا ہر سفر خیرو عافیت سے مکمل ہو۔
عید مبارک!
www.fawaztravels.com