Badshah Car Rental Gojra - بادشاہ رینٹ اے کار

Badshah Car Rental Gojra - بادشاہ رینٹ اے کار Weddings, Events, Tours,

Best Luxury Car Rental Services in Gojra, Toba Tek Singh. Toyota Fortuner, Toyota Yaris. Badshah Car Rental Gojra - بادشاہ رینٹ اے کار

11/06/2026
Available for Bookings in Gojra at Badshah Car Rental Gojra - بادشاہ رینٹ اے کار Call or Whatsapp at03000294298032175332...
11/06/2026

Available for Bookings in Gojra at
Badshah Car Rental Gojra - بادشاہ رینٹ اے کار

Call or Whatsapp at

03000294298
03217533298

اگر آپ گاڑی خریدنا چاہیں تو کونسی گاڑی خریدیں گے؟
11/06/2026

اگر آپ گاڑی خریدنا چاہیں تو کونسی گاڑی خریدیں گے؟

گوجرہ، چک نمبر 298 ج۔ب میں بجلی کا نظام شدید خطرے کا شکار!​آج رات تقریباً 1 بج کر 10 منٹ پر واپڈا کے ٹرانسفارمر میں ایک ...
11/06/2026

گوجرہ، چک نمبر 298 ج۔ب میں بجلی کا نظام شدید خطرے کا شکار!
​آج رات تقریباً 1 بج کر 10 منٹ پر واپڈا کے ٹرانسفارمر میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کے بعد سے پورا علاقہ گزشتہ 4 گھنٹے سے اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ ٹرانسفارمر سے نکلنے والی 220 وولٹ کی لائن ٹوٹ کر 11KV کی ہائی وولٹیج لائن سے جا ملی ہے۔ یہ نہ صرف بجلی کی بندش بلکہ کسی بڑے حادثے کا پیش خیمہ بھی ہو سکتا ہے۔
​ہم نے FESCO گوجرہ کے عملے کو متعدد بار کالز کیں (رات 1:30 بجے سے اب تک 6 سے 7 بار)، لیکن کسی نے فون اٹھانے کی زحمت نہیں کی۔
سخت گرمی میں ​عوام کو ان کے حال پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

​متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ فوری نوٹس لیں اور بجلی بحال کریں تاکہ علاقہ مکین مزید مشکلات سے بچ سکیں۔

الحمدللہ پیپلز کالونی ٹوبہ روڈ گوجرہ سےممتاز آمنہ میرج ہال سمندری روڈ کھدروالا
10/06/2026

الحمدللہ

پیپلز کالونی ٹوبہ روڈ گوجرہ سے
ممتاز آمنہ میرج ہال سمندری روڈ کھدروالا

میں کچھ بولوں  یا آپ  لب کشائی فرمائیں گے 😄
09/06/2026

میں کچھ بولوں یا آپ لب کشائی فرمائیں گے 😄

09/06/2026

سبحان اللہ

پنجاب میں میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی عمر کی حد 65 سے 75 کردی گئی، پنجاب اسمبلی نے ترمیمی ایکٹ 2026 منظور کرلیا۔
دنیا نوجوانوں کو پرموٹ کررہی جدید ٹیکنالوجی کی طرف جارہی ہے ہم ہر شعبے میں بابوں کو Accommodate کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔🥲

09/06/2026

پنجاب حکومت کا مندرجہ ذیل سڑکوں کو ڈبل کرنے کا فیصلہ

⬅️فیصل آباد بائی پاس سے موٹروے M3 براستہ ستیانہ
⬅️ٹوبہ ٹیک سنگھ انٹرچینج M4 سے رجانہ انٹرچینج M3
⬅️چیچہ وطنی تا کمالیہ بائی پاس
⬅️ہاؤسنگ کالونی تا فاروق آباد (لاہور، شیخوپورہ، سرگودھا روڈ)
⬅️اوکاڑہ تا دیپالپور
⬅️ملتان تا متی تل
⬅️شیر شاہ بائی پاس تا M4 موٹروے
⬅️لودھراں، کروڑ پکا میلسی وہاڑی روڈ
⬅️چشتیاں تا حاصل پور
⬅️کمال پور انٹرچینج فیصل آباد تا تحصل چوک چینوٹ
⬅️ایم ڈی اے تا لودھی کالونی ملتان
⬅️جنرل بس اسٹینڈ دنیاپور تا ٹی ایچ کیو دنیاپور
⬅️میانوالی روڈ جھنگ موڑ تا خوشاب
⬅️ٹی ایچ کیو قادر آباد تا ٹی ایچ کیو نور پور
⬅️میانوالی تا سی پیک انٹرچینج داؤد خیل

08/06/2026

پنجاب بھر میں 8 سے 11 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری
8 سے 10 جون کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات میں درجہ حرارت 41 سے 44 تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات
8 سے 11 جون کے دوران لاہور، اوکاڑہ، قصور، فیصل آباد، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، جھنگ میں درجہ حرارت 44 سے 48 تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات
8 سے 11 جون کے دوران ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، ملتان، خانیوال، پاکپتن، رحیم یار خان میں درجہ حرارت 44 سے 48 تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات
8 سے 11 جون کے دوران راجن پور، بہاولپور، بہاولنگر، لیہ، بھکر اور کوٹ اددو میں درجہ حرارت 44 سے 48 تک جانے کا امکان،

لو جی دوستو!مشورہ ضرور دیجیے۔خوشی خوشی BR-V خریدی، پھر بیچ دی۔شوق سے MG لے لی، پھر نقصان اٹھا کر فروخت کر دی۔اوپر سے نفل...
07/06/2026

لو جی دوستو!

مشورہ ضرور دیجیے۔

خوشی خوشی BR-V خریدی، پھر بیچ دی۔
شوق سے MG لے لی، پھر نقصان اٹھا کر فروخت کر دی۔

اوپر سے نفل بھی پڑھے کہ آئندہ چائنیز گاڑی نہیں لیں گے!

اب آپ ہی بتائیں، اگلی گاڑی کون سی لی جائے

Address

The Smart School Road Chak 298 JB
Gojra
36120

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:00
Tuesday 07:00 - 21:00
Wednesday 07:00 - 21:00
Thursday 07:00 - 21:00
Friday 07:00 - 12:00
14:30 - 21:00
Saturday 07:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 19:00

Telephone

+923000294298

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badshah Car Rental Gojra - بادشاہ رینٹ اے کار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Badshah Car Rental Gojra - بادشاہ رینٹ اے کار:

Share