بلتستان

Call Website

بلتستان This page is about Baltistan region of Pakistan. Aiming to bring the positive face of Baltistan known as " Heaven On Earth ".

بتائیں یہ کونس جھیل ہے؟
17/09/2026

بتائیں یہ کونس جھیل ہے؟

17/09/2026

Celebrating our 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

پریس ریلیزسب ڈویژن سکردو مورخہ 28 جون 2026اسسٹنٹ کمشنر/چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی سب ڈویژن سکردو احسان الحق  نے عوامی مف...
28/06/2026

پریس ریلیز
سب ڈویژن سکردو
مورخہ 28 جون 2026

اسسٹنٹ کمشنر/چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی سب ڈویژن سکردو احسان الحق نے عوامی مفاد کے پیش نظر اشیائے خوردونوش کی نئی سرکاری ریٹ لسٹ جاری کر دی ہے، جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔
تمام دکاندار مقررہ سرکاری نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فروخت کے پابند ہوں گے اور ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کریں گے۔ خلاف ورزی، ناجائز منافع خوری یا ریٹ لسٹ پر عمل نہ کرنے کی صورت میں متعلقہ قوانین کے تحت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

08/04/2026

❤️🇵🇰💪🇮🇷❤️

02/03/2026

رہبر معظم کی شہادت کے موقع پر بھی بلتستان میں کوئی قیادت نظر نہ آئیں تو آج کے بعد صرف امام جماعت کا فریضہ انجام دیتے رہیں آپ لوگ شاید اس فریضہ کے بھی اہل نہیں۔

01/03/2026

پہلے قاسم سلیمانی، پھر سید لبنانی، اور اب امام خامنہ ای، یہ سب عظیم شہادتیں اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ ایک ایسی بلندی کی طرف حرکت تیز ہوچکی ہے جو امام_زماں علیہ السلام کے ظہور سے مربوط ہے۔ میں غمزدہ ضرور ہوں مگر مطمئن ہوں کہ دین_ناب_محمدی ایسی عظیم شہادتوں کے طفیل خالص اور جاری و ساری رہے گا۔ یہ عظیم شہادتیں دین_ناب کی پہچان اور بقا کا ذریعہ ہیں۔

امام_زماں کے حضور انکے خادم، رہبر_معظم کی شہادت پہ تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں، اور رہبر_معظم کو شہادت کی مبارکباد!

09/02/2026

اہلِ تشیع پاکستان میں ہر سال مجالس، جُلوس اور نیاز پر خطیر رقم خرچ کرتے ہیں، جو مُحبتِ اہلِ بیتؑ کا قابلِ احترام اظہار ہے۔ مگر ایک سنجیدہ سوال یہ ہے کہ کیا ہم نے عبادات کے ساتھ اپنی حفاظت کو بھی اتنی ہی ترجیح دی ہے؟
اگر اس خرچ کا کچھ حصہ امام بارگاہوں، مجالس اور جلوسوں کی منظم اور تربیت یافتہ سکیورٹی پر لگایا جائے تو جانوں کا بہتر تحفظ ممکن ہے۔
آج کے دور میں CCTV، کنٹرولڈ انٹری اور تربیت یافتہ رضاکار عیش نہیں بلکہ ضرورت ہیں۔
عقیدت کے ساتھ حکمت اپنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، تاکہ عبادات خوف کے بغیر ادا ہوں اور نسلیں محفوظ رہیں۔

12/01/2026

عرب کے جوان امریکہ کے آگے سجدہ ریز ہیں جبکہ ! ایرانی
بوڑھا سید جُھک نہیں رہا
♥️

Address

Alamdar Chowk Skardu
Gilgit
16100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share