Gadani Balochistan

Gadani Balochistan Gadani Balochistan Is A Beach , Fishing Port and Tourist Place And Near Karachi City

26/12/2025

Balochi Benju  Star From Gadani Balochistan
18/12/2025

Balochi Benju Star From Gadani Balochistan

Muhammad Khan Bezanjo YouTube chenal Subscribe allam bikana edaa Shumara noke aahoky music and Songs Dast kapaa New Program Gadani Meshodi ...

*گڈانی/// بھوتانی گروپ کے سینئر رہنما سیاسی و معروف قبائلی شخصیت وڈیرہ ولی محمد بزنجو کے صحاحبزادے وڈیرہ مقبول بزنجو کی ...
22/04/2024

*گڈانی/// بھوتانی گروپ کے سینئر رہنما سیاسی و معروف قبائلی شخصیت وڈیرہ ولی محمد بزنجو کے صحاحبزادے وڈیرہ مقبول بزنجو کی دعوت ولیمہ کی تقریب گزشتہ روز ولی محمد بزنجو گوٹھ جنوبی موالی میں منعقد ہوئی۔*

*دعوت ولیمہ کی تقریب میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں علاقائی عمائدین و معززین ،وکلا برادری، ٹیچرز، سیاسی شخصیات نے عزیز واقارب ،دوستوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔*

*دعوت ولیمہ کی تقریب میں جام گروپ کے مرکزی رہنما معروف قبائلی شخصیت میر ماما مولا بخش بزنجو ،سردار زادہ شہزاد صالح بھوتانی، سیٹھ رشید بلوچ، سیٹھ عارف بلوچ، ابراہیم دودا، وڈیرہ راشد انور ،وڈیرہ عبدالغنی،وڈیرہ مجید بلوچ،وڈیرہ امیر حسین،لالا عبدالعزیز بزنجو ، میر سراج بزنجو، وڈیرہ رسول بخش،سیٹھ دلمراد، وائس چیئرمین ایم سی گڈانی رضا محمد،وڈیرہ سبحان بلوچ،صحافی عبدالغنی بزنجو ، سینئر ایڈوکیٹ عبدالوھاب بزنجو ،میر امام بخش بزنجو ،میر حاصل خان بزنجو،غلام مصطفیٰ بزنجو ،مجید بزنجو،رفیق بزنجو،غلام قادر سیاہ پاد، علی بخش صاحب لیڈا،میر آصف بزنجو،میر عابد بزنجو،اسحاق شوروم حب، وڈیرہ بھولا خان،وڈیرہ ظفر خان،سیٹھ محمد خان، ملا خدابخش،لالا سعید مینگل، میر صفدر مگسی ڈاکٹر دولت، میر اکرم آوارانی، میر آصف موسیٰ ،ارشد نادرہ گڈانی،وسیم نصیر نادرہ گڈانی،استاد اکرم کھڈوئی، امام بخش بزنجو صاحب ، سعداللہ محمد حسنی، سمیت دیگر مکاتب فکر کے شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی...*

*دعوت ولیمہ تقریب کے موقع پر انتظامیہ کے ذمہ داری طورپر بلوچ فٹبال کلب گڈانی نے سر انجام دیئے ہیں,*

گڈانی تیز سمندری ہواؤں کے چلتے ہی ماہی گیر مشکلات سے دوچار رپورٹ نبی بخش نروار تفصیلات کے مطابق موسسمی صورتحال کی تبدیلی...
20/04/2024

گڈانی

تیز سمندری ہواؤں کے چلتے ہی ماہی گیر مشکلات سے دوچار
رپورٹ نبی بخش نروار

تفصیلات کے مطابق موسسمی صورتحال کی تبدیلی تیز ہواؤں کی آمد سے مقامی غریب ماہی گیروں کی کشتیاں کھلے سمندر میں غیر محفوظ ہیں
جس کی وجہ گڈانی جیٹی کا نامکمل ہونا ہے
گزشتہ دنوں سے بلوچستان میں طوفانی بارشوں تیز ہواؤں کے باعث گوادر پسنی و دیگر علاقوں میں بھی عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہوا ہے
اس اثناء میں گڈانی جیٹی جو کہ مکمل طور پر ناکام ہے
جس کی وجہ سے ماہی گیروں کی چھوٹی چھوٹی کشتیاں کھلے سمندر میں بے یارو مددگار بندی ہوئی ہیں
اور ماہیگیر شدید اذیت میں مبتلا ہو کر رہ گئے ہیں گزشتہ لگ بھگ ایک دھائی سی جیٹی نامکمل ہونے کی وجہ سے کئی کشتیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئ ہیں
جس سے ماہی گیروں کو مالی و جانی نقصان کا سامنا رہا ہے
مقامی ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ حکومت اس طرف توجہ دے
جیٹی کے کام کو مکمل کرے تاکہ ماہیگیر باآسانی گزر بسر کر سکیں
کروڑوں روپے خرچ ہونے کے باوجود بھی گڈانی جیٹی ماہی گیروں کے لیے کار آمد ثابت نہ ہو سکی ہے
دوسری جانب گجانیٹ ٹرالرز مافیا نے گڈانی ساحل قریب مچھلیوں کی نسل کشی میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رکھی ہے
دن ہو یا رات ہو سینکڑوں کی تعداد میں گجانیٹ ٹرالرز سمندر میں ساحل قریب میں شکار کرتے رہتے ہیں
کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
مقامی ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ مچھلیوں کی نسل کشی کے ساتھ ساتھ ہمارے سمندر میں بچھائی گئی جالیں بھی ان سے محفوظ نہیں ہیں
ہمیں نان شبینہ کا محتاج کرنے کے ساتھ مالی نقصان و اذیت سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے
حکومت وقت ہمیں ٹرالرز مافیا سے نجات دلائے
اور جیٹی کو صحیح معنوں بحال کرے
تاکہ ہم غریب ماہی عزت کے اپنے اور اپنے بچوں کے لیے دو وقت کا کھانا حاصل کر سکیں

24/02/2024
*اہلیان گڈانی سمیت ماہی گیروں کےلئے انتہائی خوشخبری**گڈانی/// جام گروپ کے سینئر رہنما سیاسی سماجی و معروف قبائلی شخصیت م...
24/02/2024

*اہلیان گڈانی سمیت ماہی گیروں کےلئے انتہائی خوشخبری*

*گڈانی/// جام گروپ کے سینئر رہنما سیاسی سماجی و معروف قبائلی شخصیت میر ماما مولابخش بزنجو کی اہلیان گڈانی سے کیا ہوا وعدہ وفا ہونے جا رہا ہے۔ انشاءاللہ عنقریب بہت جلد گڈانی میں ایک نیا جیٹی کے کام کا آغاز متوقع ہے اور گڈانی کے پرانے جیٹی کو بھی ڈریجنگ صفائی کرکے دوبارہ بحال کیا جائے گا گڈانی کے مائی گیر مچھیرے اپنے کشتیوں کو آرام اور آسانی سے جیٹی میں پناہ دے کر لنگرانداز کرسکیں گے*

*ماما میر مولابخش بزنجو کی دلچسپی اور خصوصی ہدایت پر آج ایک ٹیم نے باقاعدہ گڈانی جیٹی کا دورہ کیا ڈریجنگ وغیرہ کا اور سمندر کے پانی کا جائزہ لیا۔ سروئے والوں نے کہا بہت جلد سمندر کی گہرائی اور مٹی کا سروے کرینگے اس کے بعد بہت جلد نیے جیٹی کے کام کا آغاز کرینگے اور پرانے جیٹی کو ہیوی مشینریوں کے زریعے صاف کرکے بحال کرینگے جو گڈانی کے مقامی مائی گیروں سمیت دیگر مچھیروں کے لئے بہت بڑی خوشخبری کی بات ہے۔اس موقع پر سروئے ٹیم کے ہمراہ لالا عبدالعزیز بزنجو،سیٹھ محمد خان بزنجو،ناخدا غفور بزنجو اور صحافی عبدالغنی بزنجو تھے۔ انھوں نے سروئے ٹیم کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا اس دوران گڈانی کے مقامی مائی گیر بھی موجود تھے انھوں نے بھی اپنے کشتیوں کو محفوظ جیٹی کے قیام کےلئے سروئے ٹیم کو آگاہ کیا اور کہا ہمیں ایک محفوظ جیٹی کی ضرورت ہے جس میں تقریباً ایک ہزار کے قریب کشتیاں با آسانی لنگر ہو سکے...*

ہم والی ریاست سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی کو قومی و صوبائی اسمبلی کی نشت پر بھاری اکثریت سے جیتنے پر مبا...
11/02/2024

ہم والی ریاست سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی کو قومی و صوبائی اسمبلی کی نشت پر بھاری اکثریت سے جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ منجانب:
میر اسرار بزنجو ،سردار ابرار بزنجو و جام گروپ گڈانی*

11/02/2024

میر مولابخش بزنجو الیکش کے بعد گڈانی کے عوام سے اظہار خیال کرہے ہیں اور آنے والے دنوں میں گڈانی کے لئے کیا کرنا چاہتے ہیں سب عوام کو بتا رہے ہیں۔

11/02/2024

گڈانی کی سیاست میں 40سال بعد تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے انشاللہ امید کرتے ہیں کہ اب گڈانی میں عوام کی حکومت ہوگی۔۔

06/02/2024

*گڈانی/// جام گروپ کے رہنما میر اسرار مولابخش بزنجو جلسہ گاہ میں موجود پارٹی کارکنان سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔۔۔*

Address

Gadani

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gadani Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category