17/06/2026
الحمدللہ! 🌹
عمرہ سیزن 1448ھ کا پہلا گروپ آج اسلام آباد ایئرپورٹ سے روانہ ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ تمام معتمرین کا سفر آسان فرمائے، عمرہ قبول فرمائے اور انہیں خیریت و عافیت کے ساتھ واپس لائے۔ 🤲
ABWA Dream International کی جانب سے تمام معزز زائرین کو مبارکباد اور نیک تمنائیں۔
اللہ کے مہمانوں کی خدمت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہے۔ ✨♥️
Raja Faizan ABWA Dream International Services Pvt Ltd Ibrahim Khan Khattar