𝐀𝐋-𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧 𝐓𝐫𝐚𝐧𝐬𝐩𝐨𝐫𝐭 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

  • Home
  • Pakistan
  • Faisalabad
  • 𝐀𝐋-𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧 𝐓𝐫𝐚𝐧𝐬𝐩𝐨𝐫𝐭 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

𝐀𝐋-𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧 𝐓𝐫𝐚𝐧𝐬𝐩𝐨𝐫𝐭 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 (الرحمٰن ٹرانسپورٹ) آفیشل پیج،
احباب الرحمٰن ٹرانسپورٹ کی اچھی اچھی ویڈیوز اور ٹائم کی معلومات حاصل کرنےکے لیے فولو کرلیں شکریہ۔

18/09/2026

الرحمٰن سیارہ 666 لاہور تا ڈیرہ اسماعیل خان، رمک، پروا روانگی شام 06:50 فیصل آباد سے روانگی رات 10:50 #الرحمٰن_سیارہ #الرحمٰن

16/09/2026

اصول اور نیت کی بات! 👇
اطلاع عام کے لیے واضح رہے کہ گاڑی سے اصلحہ برآمد ہونے پر، جس ملزم کا سامان تھا وہ بھی موقع پر ہی پولیس کی حراست میں ہے۔
سوشل میڈیا پر بغیر تحقیق کے چوہدری ندیم صاحب کے کردار پر سوال اٹھانے والوں اور اس واقعے کو غلط رنگ دینے والوں کا معاملہ ہم اللہ کی ذات پر چھوڑتے ہیں۔ اللہ پاک سب کی نیتوں اور اعمال کو بہتر جانتا ہے۔
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں: "جو انسان حق حلال کی روزی کماتا ہے اور نیک نیتی کے ساتھ عوام کی خدمت اور سہولت کے لیے کام کرتا ہے، وہ اپنا ہر معاملہ اللہ کے حوالے کر کے اطمینان سے بیٹھتا ہے۔"
تاہم، یہ واقعہ تمام گاڑی کے مالکان، ڈرائیورز اور عملے کے لیے ایک اہم سبق اور عبرت بھی ہے:
1️⃣ مسافر سے آپ کا جتنا بھی تعلق یا عزیز داری ہو، گاڑی میں رکھنے سے پہلے سامان کی اچھی طرح تلاشی لیں۔
2️⃣ غیر متعلقہ پارسل یا انجان سامان رکھنے سے مکمل گریز کریں۔
3️⃣ اگر پارسل رکھنا بہت ضروری ہو تو بھیجنے والے کا قومی شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی لیں اور پارسل کو خود کھول کر تسلی کریں۔
اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور حق سچ کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

16/09/2026

بھوانہ سے لاہور نان سٹاپ
کلری سے صبح 4:00 بجے
بھوانہ سے صبح 04:15 پے
امین پور بنگلہ سے صبح 5:00بجے
فیصل آباد سے صبح 5:30 نان سٹاپ فل شوٹر لاہور !!!
-------------------------------------
لاہور سے واپسی دوپہر 2:30 پے
فیصل آباد سے واپسی شام 6:00 بجے
امین پور سے واپسی شام 7:30 پے

گاڑی رابطہ نمبر / 03420557355
#الرحمٰن #الرحمٰن_سیارہ

15/09/2026

نیو حبیب خان
الرحمن سیارہ کی فخریہ پیشکشں
سناواں سے روانگی صبح 5:30 چوک منڈا 6:30 رنگ پور 7:15 احمد پور 7:50 گڑھ موڑ 8:40 شورکوٹ 9:15 موٹروے فیصل آباد
فیصل آباد جنرل بس سٹینڈ سے روانگی دوپہر 11:30 بجے جڑانوالہ بچیکی کھنڈہ موڑ رائیونڈ قصور
قصور سے روانگی صبح 8:30 براستہ رائیونڈ بچیکی جڑانوالہ فیصل آباد سے روانگی دوپہر 3:05 براستہ موٹروے شورکوٹ گڑھ موڑ رنگ پور احمد پور سیال چوک منڈا کوٹ ادو
گاڑی رابطہ نمبر 03009589855
گاڑی رابطہ نمبر 03008589855

14/09/2026

کنگ آف کوٹ ادو روڑ الرحمٰن سیارہ 7955
💥الرحمٰن 7955 سی پیک ٹائم💥

لاہور تا کوٹ ادو / سناواں (نان سٹاپ)

⏰ لاہور سے روانگی:
رات 11:50 pm (نان سٹاپ)

📌براستہ: سی پیک موٹر وے پیر محل/ رنگ پور/ چوک منڈا / کوٹ ادو / سناواں ۔

⏰ سناواں سے لاہور واپسی :
صبح 6:30 Am

⏰ چوک منڈا سے واپسی :
صبح 08:30 Am

⏰رنگ پور سے واپسی :
صبح 09:00 Am

⏰شورکوٹ سے واپسی فیصل آباد موٹروے
صبح 10:30 Am

⏰ فیصل آباد سے واپسی
دوپہر 12:30 براستہ شاہکوٹ / شیخوپورہ / لاہور

📞 رابطہ گاڑی :
0343-7517955

ہمارے ساتھ سفر کریں اور اپنے سفر کو یادگار بنائیں۔
⭐ وقت کی پابند سروس
⭐ با اخلاق عملہ
⭐ محفوظ اور آرام دہ سفر۔۔۔۔
#الرحمٰن_سیارہ #الرحمٰن
#الرحمٰن_سیارہ

 #الرحمٰن_سیارہ      #الرحمٰن
14/09/2026

#الرحمٰن_سیارہ #الرحمٰن

14/09/2026

الرحمن سیارہ 7955 vs چیمہ 2777

14/09/2026

الرحمن سیارہ 674

Address

Faisalabad Bus Terminal
Faisalabad
37000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐋-𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧 𝐓𝐫𝐚𝐧𝐬𝐩𝐨𝐫𝐭 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share