Ali Raza Umrah Updates

Ali Raza Umrah Updates Daily Umrah Updates & Honest Guidance Pakistan ��

❤️Allah is One ❤️Allah is great❤️
22/06/2026

❤️Allah is One ❤️Allah is great❤️

I love makkah 🕋
21/06/2026

I love makkah 🕋

21/06/2026

طواف شروع کرنے سے پہلے دایاں کندھا ننگا رکھیں ۔ چکر مکمل کر لینے کے بعد کندھا ڈھانپ لیں ۔ مقام ابراهیم کے قریب نفل پڑھ کر صفا مروہ کی سعی کریں

مقام ابراهیم پر نفل پڑھ لینے کے بعد عمره کا پہلا واجب صفا مروہ کی سعی کرنا ہوتی ہے سعی کے لیے اگر مقام ابراھیم کے دائیں ...
21/06/2026

مقام ابراهیم پر نفل پڑھ لینے کے بعد عمره کا پہلا واجب صفا مروہ کی سعی کرنا ہوتی ہے
سعی کے لیے اگر مقام ابراھیم کے دائیں جانب چند قدم آگے جائیں تو صفا مروہ کی سعی کے لے اوپر جانے کا راستہ ہے

اوپر والی منزل پر رش کم ہوتا ہے دعائیں مانگنے کی لیے بھی آسانی ہوتی ہے

مقام ابراهیم کے پیچھے چند قدم چلیں تو نچلی سطح پر صفا مروہ کی سعی والی جگہ ہے
زیر نظر تصویر صفا مروہ کی طرف جانے والے راستے کی بے .

ہم کو ابھی طیبہ کے نظارے نہیں بھولےوہ دن جو مدینے میں گزارے نہیں بھولے 🥹
21/06/2026

ہم کو ابھی طیبہ کے نظارے نہیں بھولے
وہ دن جو مدینے میں گزارے نہیں بھولے 🥹

20/06/2026

لوگ ٹریول ایجنٹس کو برا بھلا کہیں گے یہ معلوم نہیں کریں گے کہ سعودی ائیر لائن کی ٹکٹ 📈185,000 تک پہنچ گئی ہے

السلام علیکم میرے پیارے فالوورز! فیس بک کی طرف سے مجھے ایک چیلنج ملا ہے۔ اگر اس تصویر پر 500 لائکس مکمل ہو جاتے ہیں تو ف...
20/06/2026

السلام علیکم میرے پیارے فالوورز! فیس بک کی طرف سے مجھے ایک چیلنج ملا ہے۔ اگر اس تصویر پر 500 لائکس مکمل ہو جاتے ہیں تو فیس بک کی جانب سے مجھے انعام ملے گا۔

آپ سب سے عاجزانہ گزارش ہے کہ اس تصویر کو ضرور لائک کریں، اور اگر ممکن ہو تو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ ہم مل کر یہ ہدف پورا کر سکیں۔

آپ کی ایک لائک میرے لیے حوصلہ افزائی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے، آپ کے رزق، عمر اور عزت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

خانۂ کعبہ کے غلاف کسوہ کا ہر دھاگا اپنی مثال آپ فنِ دستکاری، عقیدت اور اسلامی تہذیب کے صدیوں پر محیط ورثے کی داستان سنا...
19/06/2026

خانۂ کعبہ کے غلاف کسوہ کا ہر دھاگا اپنی مثال آپ فنِ دستکاری، عقیدت اور اسلامی تہذیب کے صدیوں پر محیط ورثے کی داستان سناتا ہے۔

یہ مقدس غلاف نہ صرف اعلیٰ مہارت سے تیار کیا جاتا ہے بلکہ اس کی تیاری میں اسلامی خطاطی، نفیس کشیدہ کاری اور روحانی وابستگی کی جھلک بھی نمایاں ہوتی ہے، جو دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے احترام اور محبت کی علامت ہے۔

19/06/2026
🥰💐…….🕋🤲⏰Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
19/06/2026

🥰💐…….🕋🤲⏰

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Raza Umrah Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category