عالمی منڈی میں سونا سستا؛ فی تولہ قیمت میں 12 ہزار 800 روپے کی کمی، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 38 ہزار 136 روپے ہوگئی
28/09/2026
جٹ کا مر گیا کٹا پورا پنڈ نہیں سوتا
ڈمپر والے دے پھٹ گئے ٹائر کسے نی پوچھیا حال
28/09/2026
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
داؤد خیل میانوالی انٹرچینج ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے ۔شکریہ
28/09/2026
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کراچی نیا ماڑی پور چھ نمبر گیٹ کے پیچھے چائنہ والی گلی کے ٹرک پارکنگ میں چار مصلہ ڈاکو نے گن پوائنٹ کے ذریعے تقریبا 11 گاڑیوں ke ڈرائیور اور کلینڈر سے موبائل اور نقدی لے کر فرار
تمام ڈرائیور بھائیوں سے گزارش ہے کہ کراچی میں جہاں کہیں بھی گاڑی کھڑی ہو یا گاڑی کے اندر بیٹھے ہو تو اپنے موبائل اور پیسوں کو سنبھال کر رکھیں ۔ شکریہ
27/09/2026
راولپنڈی سے پشاور جانے والی موٹروے بند ہے تمام بھائی جی ٹی روڈ استعمال کریں
27/09/2026
السلام علیکم
ڈرائیور یونین گروپ پاکستان
بھائی جان یہ گاڑیاں رات کو پولیس والوں نے پکڑی ہیں ہیڈ محمد والا چوک مظفرگڑھ جھنگ روڈ رات کو ان گاڑیوں کا ڈیزل چوری ہو گیا اور پولیس والے کوئی سیکیورٹی فراہم نہیں کر رہے صرف پکڑ دھکڑ کے چکر میں لگے ہوئی ہیں ہماری اعلی حکام سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی ہماری گاڑیاں کی حفاظت کی جائے اور ہمارے حال پہ رحم کیا جائے
27/09/2026
السلام علیکم
ڈرائیور یونین گروپ پاکستان
میانوالی تلہ گنگ روڈ دند شاہ بلاول پرائم پٹرولیم کے پاس گاڑیوں کو روک رہے ہیں پکڑ دھکڑ شروع کاغذات لے رہے ہیں تمام بھائی احتیاط کریں
27/09/2026
*🚨 اہم الرٹ برائے تمام ڈرائیور بھائی 🚨*
*کراچی کے مختلف علاقوں، جن میں کورنگی، سائٹ ایریا، کیماڑی اور ماری پور شامل ہیں، گاڑیوں سے قیمتی سامان چوری کرنے والے گروہوں کی سرگرمیوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔*
`اطلاعات کے مطابق، یہ گروہ پہلے موٹر سائیکل پر آتے ہیں اور گاڑیوں سے قیمتی سامان کھول لیتے ہیں۔ بعد میں سوزوکی یا رکشہ ساتھ لا کر چوری شدہ سامان لے کر فرار ہو جاتے ہیں۔`
*ان گروہوں کی جانب سے گاڑیوں کے اسپیئر ٹائر (اضافی ٹائر)، بیٹریاں، ایکسل، شافٹ، جیک اور دیگر قیمتی سامان چوری کیا جاتا ہے۔*
⚠️ تمام ڈرائیور بھائیوں سے خصوصی گزارش ہے:
*جب بھی آپ کراچی میں کسی جگہ گاڑی کھڑی کریں، ٹریفک جام میں پھنسے ہوں یا کسی جگہ لائن میں اپنی باری کا انتظار کر رہے ہوں تو اپنی گاڑی اور اس کے قیمتی سامان کی حفاظت کا خاص خیال رکھیں۔*
`خصوصاً رات کے وقت اور رش والی جگہوں پر زیادہ احتیاط کریں۔` کسی بھی مشکوک سرگرمی کی صورت میں فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔
`تمام ڈرائیور بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسرے ڈرائیور بھائی بھی ان چور گروہوں سے خبردار رہیں اور اپنے نقصان سے محفوظ رہ سکیں۔`
Be the first to know and let us send you an email when وائس اف ڈمپر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.