Karwan E Muzamil Pvt.

Karwan E Muzamil Pvt. we offer the best services of Economy Umrah package and cheap Umrah package deals so you don't feel any trouble or difficulty throughout the Umrah trip.

28/05/2025
عازمینِ حج کی حکومت سے اپیل!67,000 سے زائد پاکستانی عازمینِ حج، جو پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت مقدس سفر پر روانہ ہونے والے ...
03/05/2025

عازمینِ حج کی حکومت سے اپیل!
67,000 سے زائد پاکستانی عازمینِ حج، جو پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت مقدس سفر پر روانہ ہونے والے ہیں، تاحال حج ویزوں کے منتظر ہیں۔ یہ وہ افراد ہیں جنہوں نے برسوں کی جمع پونجی، دعاؤں اور امیدوں کے ساتھ یہ سفر اختیار کیا ہے۔
ویزوں کی تاخیر نہ صرف ان کے جذبات اور روحانی وابستگی پر ضرب ہے بلکہ ان کے فریضۂ حج کی ادائیگی کو بھی خطرے میں ڈال رہی ہے۔
ہم حکومت پاکستان، وزارت مذہبی امور اور متعلقہ اداروں سے پُرزور اور عاجزانہ اپیل کرتے ہیں کہ:
عازمین کے ویزوں کے اجرا کو فوری طور پر یقینی بنایا جائے
تمام ضروری انتظامات اور تعاون کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے
یہ صرف ایک سفری معاملہ نہیں، یہ ہزاروں پاکستانیوں کے ایمان، عقیدت اور روحانی وابستگی کا معاملہ ہے۔

مکتب D کیٹگری 03018647596
16/04/2025

مکتب D کیٹگری 03018647596

Travel Date 20/09/2024
10/09/2024

Travel Date 20/09/2024

travel Date 22 /09/2024
10/09/2024

travel Date 22 /09/2024

Travel Date 05/09/2024 From Faisalabad international Airport
22/08/2024

Travel Date 05/09/2024 From Faisalabad international Airport

گروپ لیڈر ۔توحید اصغر شاھد
12/08/2024

گروپ لیڈر ۔توحید اصغر شاھد

21 دن کا عمرہ پیکجمکہ ہوٹل : رشدالمجد (550-500 میٹر)مدینہ ہوٹل: منازل ودیار (باب اسلام سائیڈ) 350-300 میٹر سروسز : رہائش...
30/06/2024

21 دن کا عمرہ پیکج
مکہ ہوٹل : رشدالمجد (550-500 میٹر)
مدینہ ہوٹل: منازل ودیار (باب اسلام سائیڈ) 350-300 میٹر
سروسز : رہائش+ ویزہ+ٹرانسپورٹ
نوٹ!
ٹکٹ پیکج میں شامل نہیں ہے۔

Address

Jhung Bazar Street # 6 Near Reghal Chok
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan E Muzamil Pvt. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share