New Karwan Travels

New Karwan Travels New Karwan Travel And Tours Near Allied Bank Munda Lower Dir

23/03/2026

جناب اقبال خان اور احسان اللہ خان سے مدینہ منورہ میں نیو کاروان ٹریول اینڈ ٹوورز کے خدمات کے حوالے سے مختصر فیڈ بیک لیا،آپ کے خوبصورت الفاظوں کا بہت شکریہ

14/03/2026

محترم محمد اقبال استادجی (ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر)و صدر ترکلان جندول آج نیو کاروان ٹریول اینڈ ٹورز سے عمرہ کی سعادت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ ان کا سفر آسان اور عمرہ قبول فرمائے۔ آمین
TARVEL with trust
YOUR trust our responsibility 💚

13/03/2026

آج احسان اللہ بھائی کے فیملی ممبرز کو عمرہ کی سعادت کے لیے نیو کاروان ٹریول اینڈ ٹورز کی طرف سے روانہ کیا جا رہا ہے۔ ✈️🕋

New Karwan Travel & Tours
travel with trust

آج ہمارے ادارے New Karwan Travel & Tours کے ایم ڈی امجد علی  عمرہ کی سعادت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں۔اللہ تعالیٰ...
12/03/2026

آج ہمارے ادارے
New Karwan Travel & Tours کے ایم ڈی
امجد علی عمرہ کی سعادت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کا سفر آسان فرمائے، عمرہ قبول فرمائے اور انہیں خیریت کے ساتھ واپس لائے۔
ہم سب کی طرف سے دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں اپنی
رحمتوں اور برکتوں سے نوازے ۔امین

13/02/2026

علاقہ ٹاکورو سے شاکر اللہ بھائی کی والدین کو نیو کاروان ٹریول سے عمرہ سروس حاصل کرنے پر بہت شکریہ،اللہ تعالئ عبادات قبول فرمائے

07/02/2026

میاں ارشد خان نے پوری فیملی سمیت نیو کاروان ٹریول اینڈ ٹوورز سے عمرہ خدمات حاصل کی، اللہ تعالی آپ سب کے عبادات قبول فرمائے،آمین

عبد الحمید صاحب نے فیملی کے ساتھ اپنا عمرہ ادا کیا، جناب! نیو کاروان ٹریول اینڈ ٹوورز سے عمرہ  سروس حاصل کرنے پر آپ کا ب...
17/12/2025

عبد الحمید صاحب نے فیملی کے ساتھ اپنا عمرہ ادا کیا،
جناب! نیو کاروان ٹریول اینڈ ٹوورز سے عمرہ سروس حاصل کرنے پر آپ کا بہت شکریہ،
بشکریہ کریم خان
New Karwan Travel And Tours Near Allied Bank Munda

محمد خان،نور رحیم خان کی والدہ اورنیو کاروان ٹریول اینڈ ٹوورز کی سی ای او فضل رحیم کی دادی ماں رضائے الٰہی سے وفات پاگئ ...
24/11/2025

محمد خان،نور رحیم خان کی والدہ اورنیو کاروان ٹریول اینڈ ٹوورز کی سی ای او فضل رحیم کی دادی ماں رضائے الٰہی سے وفات پاگئ ہیں نماز جنازہ آج دوپہر 3:15موسی آباد گھر کے قریب آدا کیا جائے گا

سابق وزیر خزانہ جناب مظفر سید صاحب کا نیو کاروان ٹریول اینڈ ٹوورز کی تشریف آوری پر بہت بہت شکریہ❤️
22/11/2025

سابق وزیر خزانہ جناب مظفر سید صاحب کا نیو کاروان ٹریول اینڈ ٹوورز کی تشریف آوری پر بہت بہت شکریہ❤️

نیو کاروان ٹریول اینڈ ٹورز کو ایک پروفیشنل اور تجربہ کار اکاؤنٹنٹ کی ضرورت ہے،جس کی پاس 2 سے 3 سال کا تجربہ لازم ہوخواہش...
15/11/2025

نیو کاروان ٹریول اینڈ ٹورز کو ایک پروفیشنل اور تجربہ کار اکاؤنٹنٹ کی ضرورت ہے،جس کی پاس 2 سے 3 سال کا تجربہ لازم ہو
خواہشمند حضرات دئے گئے واٹس ایپ پر اپنا سی وی بھیج
دیجئے،شکریہ
•JOIN US,WE WILL WELCOME YOU
•INTERVIEW MUST
•SELECTION DEPEND ON YOUR EXPERIENCE

•CONTACT US
Amjid Ali Khan
📲03029098471
✉️ [email protected]

Address

Dir

Telephone

+923400079312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Karwan Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Karwan Travels:

Share

Category