02/08/2026
کچھ جگہیں نقشے پر نہیں... دل میں اپنی جگہ بنا لیتی ہیں۔ ❤️
📍 Paloga Village, Kalam Valley
سرسبز وادیاں، لکڑی کے خوبصورت گھر، ٹھنڈی ہوائیں اور قدرت کا ایسا حسن جو ہر لمحے کو یادگار بنا دے۔ 🍃🏔️
✨ Skaye Travel & Tours کے ساتھ ان حسین مناظر کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔
📲 Booking & WhatsApp: 0312-6532526