Emaan Express Travel &Tours

Emaan Express Travel &Tours Umrah srevices Travel insurance

15/12/2020
*برطانوی ایرلائن ورجن اٹلانٹک کا پاکستان میں فضائی آپریشن کا آغاز۔**بر طا نو ی ائیر لا ئن ورجن اٹلانٹک کی پہلی پرواز آ...
11/12/2020

*برطانوی ایرلائن ورجن اٹلانٹک کا پاکستان میں فضائی آپریشن کا آغاز۔*

*بر طا نو ی ائیر لا ئن ورجن اٹلانٹک کی پہلی پرواز آج الصبح اسلام آباد پہنچ گئی۔*

*معاون خصو صی زلفی بخاری نے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کے ہمرا اسلامآباد ائیرپورٹ پر ورجن ائیر لائن کو خوش آمدید کیا۔*

ورجن ائیر لائن کی پہلی فلا ئٹ مانچسٹر سے 208 مسافروں کو لے کراسلام آباد پحنچی۔

بر ٹش ائیر لا ئن کے بعد ورجن ائیر لا ئن بر طا نیہ کی دوسری بڑی ائیر لائنز ہے جس نے پاکستان کے لئے باقا عدہ پروازوں کا سلسلہ شر وع کیا۔ زلفی بخاری

بین اقو امی ائیر لائنز کی بحالی سے ملک میں تجارت سمیت سیاحت بڑ ھے گی ۔زلفی بخاری

اس سے پاکستان اور بر طا نیہ کے تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا ۔زلفی بخاری

پا کستان اور برطا نیہ کے تعلقات مضبو طی کی طر ف گامزن ہیں۔زلفی بخاری

بین اقوامی ائیر لائنز کی بحا لی سے پا کستان اور بر طا نیہ کے درمیان تجارتی اور سیا حتی روابط بڑھیں گے ۔زلفی بخاری

برطانوی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک کو ہفتہ وار 8 پروازوں کی لینڈنگ کی اجازت دے دی گئی ہے۔ زلفی بخاری

ورجن اٹلانٹک پاکستان کے لیے جدید ایئربس اے 332 استعمال کرے گی۔

اٹلانٹک ورجن کی پہلی پرواز 208مسافروں کو لیکر مانچسٹر سے اسلام آباد پینچ گئ ......ویلکم ٹو پاکستان اٹلانٹک ورجن...
11/12/2020

اٹلانٹک ورجن کی پہلی پرواز 208مسافروں کو لیکر مانچسٹر سے اسلام آباد پینچ گئ ......ویلکم ٹو پاکستان اٹلانٹک ورجن...

مایوسی کی تاریکی ختم ہورہی ہے  خوشی کی روشنیاں قریب تر ہورہی ہیں سعودی عرب میں  کورونا وبإ کے نٸے کیسز میں مسلسل کمی وا...
10/12/2020

مایوسی کی تاریکی ختم ہورہی ہے خوشی کی روشنیاں قریب تر ہورہی ہیں
سعودی عرب میں کورونا وبإ کے نٸے کیسز میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے آج نٸے کیسز کی تعداد141 اور شفایاب ہونے والوں کی تعداد 248 ہے ۔الحَمْدُ ِلله

امید ہے کہ بہت جلد کورونا وبإ کا مملکت بھر سے خاتمہ ہوجاۓ گا اور حرمین شریفین کی رونقیں پہلے کی طرح بحال ہوجاٸیں گی ۔ ان شاء اللہ

انشاء اللّٰہ 15 دسمبر 2020 سے سیال ائیر نئی پاکستانی ائیر لائن شروع ہوجائے گی ماشاء اللّٰہ نئے جہازوں پر آقا دوجہاںﷺکی م...
02/12/2020

انشاء اللّٰہ 15 دسمبر 2020 سے سیال ائیر نئی پاکستانی ائیر لائن شروع ہوجائے گی ماشاء اللّٰہ نئے جہازوں پر آقا دوجہاںﷺکی محبت کا خوبصورت انداز دیکھیں 👇👇

Umrah start 1nov
23/09/2020

Umrah start 1nov

Take off from Lukla Airport
21/09/2020

Take off from Lukla Airport


Address

OPP SADAR THANA
Dinga
50280

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

00923015871500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emaan Express Travel &Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Emaan Express Travel &Tours:

Share