کاروان عبداللہ فاروقی عمرہ گروپ

کاروان عبداللہ فاروقی عمرہ گروپ مکمل شرعی رہنمائی اور معیاری سہولیات کے ساتھ عمرہ خدمات کا ایک قابل اعتماد نام۔

18/05/2026
18/05/2026

*اپنے ظرف کو اتنا وسیع کریں کہ اگر کوئی تنقید کرے تو آپ جذب کر سکیں اور اگر کوئی تعریف کرے تو آپ بہہ نہ جائیں۔ کیونکہ اصل مضبوطی ہی یہی ہے کہ انسان ہر حال میں برابر رہے، نہ تنقید میں غصہ کرے، نہ تعریف پر غرور کرے۔"💯❤️‍🩹*
*کیا آپ تنقید برداشت کر لیتے ہیں؟" 🤔*
ہاں ❤️
نہیں بہت مشکل 👍
تعریف زیادہ اثر کرتی ہے 😮

17/05/2026

✨ الحمدللہ ✨
کاروانِ عبد اللہ فاروقی عمرہ گروپ کی شاندار کامیابی تقریباً 50 کے قریب عمرہ زائرین پر مشتمل پہلا گروپ مکمل ہونے کے قریب ہے۔ آپ تمام معزز حضرات کے اعتماد اور محبت کا تہہ دل سے شکریہ۔
📢 اب دوسرے گروپ کی بکنگ جاری ہے
🗓️ انشاء اللہ 25 محرم سے 28 محرم کے درمیان گروپ روانہ ہوگا۔
ہماری سہولیات:
✅ گھر سے گھر تک ٹرانسپورٹ
✅ چار بڑے عمرے
✅ طائف کی مکمل زیارات
✅ بدر کی مکمل زیارات
✅ مدینہ منورہ کی پیدل زیارات
✅ مکہ مکرمہ کی پیدل زیارات
✅ مکہ مکرمہ میں حرم سے تقریباً 10 تا 12 منٹ کے فاصلے پر ہوٹل
✅ مدینہ منورہ میں حرم سے تقریباً 8 تا 10 منٹ کے فاصلے پر ہوٹل
✅ بہترین رہائش اور مکمل سہولیات
✅ ہر مرحلے پر مکمل خدمت و رہنمائی
اللہ کے مقدس مہمان بننے کا سنہری موقع حاصل کیجیے اور مکمل اعتماد کے ساتھ سفر کیجیے۔
📞 خواہشمند حضرات فوری رابطہ کریں قاری محمد یعقوب ٹانک 03018798052
مولانا عبداللہ فاروقی
03469490612
کاروانِ عبد اللہ فاروقی عمرہ گروپ آپ کے اعتماد کا سفر، خدمت کے ساتھ ✨

16/05/2026

تحریر
✨ الحمدللہ ✨
کاروانِ عبد اللہ فاروقی عمرہ گروپ کی شاندار کامیابی کے بعد تقریباً 50 کے قریب عمرہ زائرین پر مشتمل پہلا گروپ مکمل ہونے کے قریب ہے۔ آپ تمام معزز حضرات کے اعتماد اور محبت کا تہہ دل سے شکریہ۔
📢 اب دوسرے گروپ کی بکنگ جاری ہے
🗓️ انشاء اللہ 25 محرم سے 28 محرم کے درمیان دوسرا گروپ روانہ ہوگا۔
ہماری سہولیات:
✅ گھر سے گھر تک ٹرانسپورٹ
✅ چار بڑے عمرے
✅ طائف کی مکمل زیارات
✅ بدر کی مکمل زیارات
✅ مدینہ منورہ کی پیدل زیارات
✅ مکہ مکرمہ کی پیدل زیارات
✅ مکہ مکرمہ میں حرم سے تقریباً 10 تا 12 منٹ کے فاصلے پر ہوٹل
✅ مدینہ منورہ میں حرم سے تقریباً 8 تا 10 منٹ کے فاصلے پر ہوٹل
✅ بہترین رہائش اور مکمل سہولیات
✅ ہر مرحلے پر مکمل خدمت و رہنمائی
اللہ کے مقدس مہمان بننے کا سنہری موقع حاصل کیجیے اور مکمل اعتماد کے ساتھ سفر کیجیے۔
📞 خواہشمند حضرات فوری رابطہ کریں
کاروانِ عبد اللہ فاروقی عمرہ گروپ آپ کے اعتماد کا سفر، خدمت کے ساتھ ✨

14/05/2026

🌙✨ الحمدللہ ✨🌙
کاروانِ عبد اللہ فاروقی عمرہ گروپ نے پچھلے سیزن میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کامیابی، اعتماد اور بہترین خدمت کے ساتھ سینکڑوں عمرہ زائرین کی خدمت کا شرف حاصل کیا۔
آپ حضرات کے اعتماد، دعاؤں اور محبتوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ❤️
📢 ان شاء اللہ محرم الحرام عمرہ بکنگ جاری ہے۔
✔️ گھر سے گھر تک ٹرانسپورٹ
✔️ چار بڑے عمرے
✔️ طائف کی مکمل زیارات
✔️ بدر کی مکمل زیارات
✔️ مکہ مکرمہ کی پیدل زیارات
✔️ مدینہ منورہ کی پیدل زیارات
✔️ مکہ میں نزدیک ترین ہوٹل (10 سے 15 منٹ پیدل)
✔️ مدینہ منورہ میں قریب ترین ہوٹل (8 سے 10 منٹ پیدل)
🤝 کاروانِ عبد اللہ فاروقی کا نام ہے: اعتماد • سچائی • خدمت
جن حضرات نے اپنے پاسپورٹ بنوا لیے ہیں، وہ جلد از جلد رابطہ کریں اور ہمارے ساتھ روحانی سفرِ عمرہ کی سعادت حاصل کریں۔ 🕋✨
📞 محدود نشستیں — ابھی رابطہ کریں۔
قاری محمد یعقوب ٹانک 03018798052

Address

Marhaba Property Market Carvan E Abdullah Farooqi Umrah Travel Office Shop No, 22 Near Pak Afghan Hotel Tank Adda Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کاروان عبداللہ فاروقی عمرہ گروپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share