02/08/2025
کاروان عشقِ کربلا :
📍 زیارات کا ایک لمحہ، جو دل کو ہمیشہ کے لیے بدل دے…
یہ صرف سفر نہیں، یہ عشق کا وہ راستہ ہے جہاں آنکھیں اشکبار اور دل سکون سے بھر جاتا ہے۔
“کارواں عشقِ کربلا” کے ساتھ جُڑیے — اور چلیں اُس سرزمین کی طرف، جہاں ہر قدم عبادت ہے۔
💫 آئیں، زیاراتِ مقدسات کا شرف حاصل کریں۔
🤝 ہمارے کاروان کا حصہ بنیے، اور دوسروں کو بھی دعوت دیجیے۔
🌹 یقین جانیے، کربلا بلاتا ہے…