Jam Goods Transpot Co Daharki

Jam Goods Transpot Co Daharki Jam Goods Transport Company Daharki
Jam Asim Mujhid
03000188443
03002026175
03037216813
03486426675

29/03/2024

ڈرائیوروں کی عزت نفس کا خیال رکھیں ڈرائیور کسی بھی صورت میں گاڑی پہ زیادہ وزن لوڈ نہیں کرتا یہ سب سیٹھ صاحبان کی مہربانیاں ہیں جنکی وجہ سے ڈرائیور حضرات مجبوراََ گاڑیاں چلاتے ہیں
ڈرائیور اک بے بس اور غریب طبقہ ہے جو صرف اور صرف اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں ان بے چاروں کا کوئی قصور نہیں ہے
جزاکم اللہ خیرا 😭😭😭

10/01/2024

TLY 590
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ گاڑی شام سات بجے سے ہمیں نہیں مل رہی جو کہ گاڑی کنٹینر میں گھی لوڈ تھا نادرن بائی پاس پہ جب چڑھا شام کے وقت اس کے بعد دونوں ڈرائیوروں کا نمبر بند جا رہا ہے اگر کوئی بھائی گاڑی دیکھے تو پلیز اس نمبر پر رابطہ کریں اپ کی بہت مہربانی ہوگی جزاک اللہ خیر اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے
03333190757
03475845288 رحمان اللہ

24/11/2023

جام سکندر حیات صاحب اور چوہدری قمر گل صاحب اپکے اس عمل سے ہمارے بروکروں کی اور ٹرانسپورٹروں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے، اور انشاء اللہ یہ وڈیو پیغام ہمارے لیے ایکسل ویٹ کو مزید بہتر بنانے میں مثبت اثرات لے کر آۓ گا۔❤
انشااللہ۔
جام گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی۔

20/02/2023

محترم دوستان اس ویڈیو کو غور سے سنو ۔

یقین مانیں رات کو میں نے سنی تو رونا آگیا۔ .

محترم پاکستانیوں جب تک ہم لوگ اپنا احتساب نہیں کریں گے تب تک ہم کسی دوسرے کا احتساب نہیں کر سکتے ۔
جس دن ہم نے اپنا محاسبہ کر لیا یقیناً ہم لوگ دوسروں کی حقوق کے لئے بھی نکلیں گے
اپنی نسلوں کے حقوق کے لئے بھی نکلیں گے ۔۔
ان شاءاللہ



ِ__جھنگ

29/01/2023

پنجاب سے کراچی سائیڈ لوڈنگ کرایہ پر 400
جبکہ کراچی سے پنجاب سائیڈ لوڈنگ پر 500 روپے
فی ٹن اضافی کرایہ کا مطالبہ کریں ،
بصورت دیگر گاڑی کھڑی کرنا بہتر ہے
ٹرانسپورٹر اس سے کم کرایہ پر مال اٹھائیں گے تو چکر لگا کر خسارہ میں رہیں گے ۔

ڈمپر برائے فروخت رابطہ شاھد قمر 03121220222
29/11/2022

ڈمپر برائے فروخت رابطہ شاھد قمر 03121220222

27/08/2022

حضرت نوح علیہ السّلام کی کشتی کو محفوظ رکھنے والے کریم ربِّ کائنات تجھے تیری خدائی کا واسطہ ہم بے کس و بے آس لوگوں پر اپنا رحم فرما
ہم بے بس ہیں تو بادشاہوں کا بادشاہ ہے🙏😭😭😭

‏اے مالکِ کُن فَیَکُون!
سیلاب زدگان کی مُشکلیں آسان فرما😭
آمین

ڈیزل میں 30 روپے اضافے کا مطلب ہے فی چکر 30 ہزار روپے ڈیزل کا خرچ زائد ہو گا۔۔۔ لہذا تمام گاڑی مالکان کرایے میں کم از کم...
27/05/2022

ڈیزل میں 30 روپے اضافے کا مطلب ہے فی چکر 30 ہزار روپے ڈیزل کا خرچ زائد ہو گا۔۔۔ لہذا تمام گاڑی مالکان کرایے میں کم از کم 500 روپے فی ٹن اضافے کا مطالبہ کریں۔ گاڑی لوڈ کرنے میں ہرگز جلد بازی نہ کریں، اڈہ مالکان اور پارٹی سے نئے ڈیزل ریٹ کے مطابق کرایے کا مطالبہ کریں ورنہ گاڑیاں نقصان میں چلانے سے بہتر ہے کھڑی کر دیں۔
۔
منجانب: گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن

لوبیڈ ٹریلر چائیے نوابشاھ تا ساہیوالاگر کسی کے پاس لوبیڈ ٹریلر ہے تو رابطہ کریں03121220222شاھد قمر
23/02/2022

لوبیڈ ٹریلر چائیے نوابشاھ تا ساہیوال
اگر کسی کے پاس لوبیڈ ٹریلر ہے تو رابطہ کریں
03121220222
شاھد قمر

   .
09/01/2022

.

Address

Main Angro Gate No 3 Baypass Road Daharki
Daharki
65010

Telephone

+923002026175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam Goods Transpot Co Daharki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share