02/09/2025
پاکستان تحریکِ انصاف نچاغ اور پختوری کی طرف کریم آباد میں سڑکوں کی کشادگی پر بھرپور کام کر رہی ہے۔ یہ منصوبہ نہ صرف مقامی آبادی کے لیے آمد و رفت کو آسان بنا رہا ہے بلکہ علاقے کی ترقی اور سیاحت کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔ ضروری ہے کہ ٹھیکیدار اس کام کو سنجیدگی اور دیانتداری سے مکمل کریں، اور عوام بھی سڑکوں سے متعلق تمام امور پر گہری نظر رکھیں تاکہ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ ہو۔