Marvi travels chitral

Marvi travels chitral Marvi travels se Chitral to islamabad peshwar 4c Coaster Youtong servise or chitral se peshawar islamabad 2D servise 24 hours Available ha

14/08/2026
12/06/2026

*عوامی معذرت اور وضاحتی بیان*
میں، *فدا حسین عرف چیئرمین* ، اپنے سابقہ بیانات اور الزامات کے حوالے سے یہ وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ میں نے *ماروی ٹریول* اور اس کی انتظامیہ کے خلاف جو الزامات عائد کیے تھے، وہ درست اور ثابت شدہ حقائق پر مبنی نہیں تھے۔
میرے وہ تمام پوسٹس اور وائس میسجز بغض، عناد اور ذاتی مفاد کی بنیاد پر تھے۔ لہٰذا میں تہہ دل سے اپنی اس غلطی پر شرمندگی کا اظہار کرتا ہوں اور تسلیم کرتا ہوں کہ یہ الزامات سراسر جھوٹ اور بغض پر مبنی تھے۔
میں اپنے تمام وائس میسجز اور ٹیکسٹ میسجز، جو میں نے مختلف گروپس میں شیئر کیے، ان پر نادم اور شرمندہ ہوں، اور بالخصوص *ماروی ٹریول* ، اس کی انتظامیہ اور تمام متعلقہ افراد سے دلی معذرت خواہ ہوں

01/02/2026

شکریہ رحیم الدین ایوبی

Address

Near Polo Ground Road Pso Pump Kaki Jan Ada Chitral
Chitral

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923023771277

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marvi travels chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share