Beard Guy

Beard Guy میں غلامِ مصطفٰی ﷺ ہوں یہ میری پہچان ہے ❤️
(533)

24/05/2026

میرے گناہ زیادہ ہیں کہ تیری رحمت کریم تو ہی بتا دے حساب کر کے مجھے 🥺❤️

ساتھ چلتا ہے میرے عہد گزشتہ میرا میرے بیٹے میں چھلکتی ہے جوانی میری
23/05/2026

ساتھ چلتا ہے میرے عہد گزشتہ میرا
میرے بیٹے میں چھلکتی ہے جوانی میری

23/05/2026

جمالِ یار مجھے ڈر ہے تیرے ہوتے ہوئے
سُدھر گیا تو تیرے حُسن کی توہین نہ ہو
❤👌

22/05/2026

غریب کی ایک نشانی یہ بھی ہے کے اُسےگاڑی میں اُلٹی آ جاتی ہے
😑

22/05/2026

دل پے زرا ہاتھ رکھیں اور فرض کریں اگر آپکی ملاقات
رسول اللّٰه ﷺ سے ہو تو آپ کیا کہیں گے ؟۔۔

21/05/2026

ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے
دیدار کا عالم کیا ہوگا ❤️

ﻵﺍِﻟَﻪَ ﺍِﻟّﺎ ﺍﻟﻠّﻪُ ﻣُﺤَﻤَّﺪٌ ﺭَﺳُﻮُﻝﺍﻟﻠّﻪ🖤

21/05/2026

‏وُہی تکرار ، وُہی بحث ، وُہی جھگڑے
محبّت آخِر ، بڑی کیوں نہیں ہوتی۔

🔥❤️

20/05/2026

اگر دو مہینے مزید ایسی گرمی رہی تو مجھ میں اور پری زاد میں صرف
بینک بیلنس کا فرق رہ جائے گا🌚

😒
20/05/2026

😒

20/05/2026

‏دیتا خدا ہے اس میں ذرا شک نہیں مگر
دیتا نعمتیں وہ محمّد ﷺ پے وار کے.

"صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤

19/05/2026

اور دل ہے کہ خیالات کی انگلی تھام کر مدینےﷺکی طرف دوڑتا چلا جاتا ہے ۔♥️

Address

Chishtian Mandi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beard Guy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share