21/09/2026
آج میں نے السید التوکل سولر سسٹم، مل روڈ چشتیاں کا وزٹ کیا۔ ☀️⚡
یہاں آپ کو تمام کمپنیوں کے سولر پینلز، ٹیوب ویل کے لیے 5 ہارس پاور سے لے کر 50 ہارس پاور تک کی موٹریں، اس کے علاوہ RAVO کمپنی کی اسکوٹیز اور بجلی سے متعلق ہر قسم کا سامان دستیاب ہے۔
اگر آپ بھی چشتیاں میں کسی بھی قسم کا بجلی کا سامان، سولر سسٹم، ٹیوب ویل موٹر یا اسکوٹی وغیرہ خریدنا چاہتے ہیں تو السید التوکل سولر سسٹم، مل روڈ پر لازمی وزٹ کریں۔
شکریہ! ❤️
#چشتیاں #اسکوٹی