Click Infotainment

Click Infotainment Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Click Infotainment, Cherat.

PAF ! Second to none !
11/05/2025

PAF ! Second to none !

پائلٹ کامران مسیح چھاگیا‏راجوڑی ائیربیس تباہ کرکے شیر واپس اگیا
10/05/2025

پائلٹ کامران مسیح چھاگیا
‏راجوڑی ائیربیس تباہ کرکے شیر واپس اگیا

10/05/2025
19/02/2025

Pakistan vs New Zealand
New Zealand won by 60 runs !
Trophy 2025

19/02/2025

229/7 Pak Vs NZ

’دیکھتی آنکھوں،  سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام پہنچے‘طارق عزیز کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی انہوں نے مرنے سے قبل اپنی تما...
18/02/2025

’دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام پہنچے‘
طارق عزیز کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی انہوں نے مرنے سے قبل اپنی تمام جائیداد اپنے پیارے وطن پاکستان کو وقف کردی۔ ان کی وصیت کے مطابق تدفین سے قبل ان کی پراپرٹی اور 4 کروڑ 41 لاکھ روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی،
کاپی

Yes Please!
17/02/2025

Yes Please!

جن درختوں کی ٹہنی زمین میں دبانے سے پودا اُگتا ھے یا ٹہنی پھوٹ کر پودا بنتی ہے، وہ مندرجہ ذیل ہیں،اور باقی کے درخت جن کا...
17/02/2025

جن درختوں کی ٹہنی زمین میں دبانے سے پودا اُگتا ھے یا ٹہنی پھوٹ کر پودا بنتی ہے، وہ مندرجہ ذیل ہیں،
اور باقی کے درخت جن کا نام اس لسٹ میں نہیں وہ ظاہر ہے بیج سے اُگتے ہیں،لہذا اب کوئی بہانہ نہیں چلے گا،
مطلب جو ٹہنی سے لگنے والے درخت ہیں،اُس کی 9 انچ کی ٹہنی جس پر کم از کم چار آنکھیں ہوں جہاں سے وہ پھوٹے گی اسے ڈبوں یا پلاسٹک کی تھیلیوں میں دباتے جائیں اور نرسری تیار کرتے جائیں،۔۔ اور باقی کے درخت مثلا کیکر بکائن اور نیم وغیرہ کے بیج بو کر نر سری حاصل کرتے جائیں،۔
جلدی کریں بس یہی مہینہ ہے ۔ اور اگلے مہینے میں بہار کی آمد کے ساتھ ہی شجر کاری شروع ہو جائے گی،۔ انشاء اللہ،۔
1.انگور
2.انار
3.گلاب
4.مٹھا (ٹنل میں)
5.سکھ چین
6.موتیا
7.پاپولر
8.پلکن
9.شیشم
10.سوھانجنا(مورنگا)
11.انجیر
12.بوگن ویلیا
13.املوک جاپانی پھل
14.شہتوت
15 امرود
16 پپل
17 برگد
اور ان کے علاوہ باقی بیج سے اُگیں گے انشاء اللہ،
برائے کرم جو بھی پھل کھائیں اُسکا بیج مت پھینکیں بلکہ اُگائیں، خود بھی یہ عادت بنا لیں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں

Address

Cherat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Click Infotainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share