Itx faizi

Itx faizi Islamic or charity and travelling organisations

Donate Now 0318-8196366
26/03/2026

Donate Now
0318-8196366

21/03/2026
27/02/2026

رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک ہو ✨♥️♥️🌹

24/02/2026

✨ سالانہ رمضان ویلفیئر پروگرام (2026) آؤ دکھ بانٹیں! ✨
​السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمدُللّٰہ! ہر سال کی طرح اس سال بھی المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی (کرسال) کے زیرِ اہتمام "سالانہ رمضان ویلفیئر پروگرام" کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ ​گزشتہ سال آپ کے تعاون سے ہم نے بہت سے مستحق خاندانوں کی کفالت کی اور ضرورت مند طلباء کے تعلیمی سفر کو جاری رکھنے میں مدد فراہم کی۔ یہ سب آپ کے بھروسے اور سخاوت سے ممکن ہوا۔ ​اس سال بھی آپ کے ساتھ کی ضرورت ہے۔ آپ کا دیا ہوا *عطیہ ،صدقہ، زکوٰۃ اور عشر* صرف ایک ضرورت پوری نہیں کرتا، بلکہ آپ کے لیے توشہِ آخرت بھی ہے۔ آئیے! اس رمضان کسی مجبور کے چہرے پر مسکراہٹ لا کر کریں۔
🤲 ہماری دعا ہے کہ اللہ کریم۔ ​آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو خیر و عافیت کے ساتھ رکھے۔​نبی کریم ﷺ کے صدقے آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے۔
​آپ کے رزق، صحت، عزت اور مال و جان میں برکتیں عطا فرمائے۔ ​آپ کی نسلوں کو آباد رکھے اور اس سخاوت کو روزِ محشر آپ کی بخشش کا ذریعہ بنائے۔ آمین یارب العالمین!
​“آپ کی تھوڑی سی کوشش، کسی کی پوری زندگی بدل سکتی ہے”
المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی (کرسال)
❣️ آؤ دکھ بانٹیں❣️
Easypaisa Account + Contact #
03188196366
03320926052 #المصطفیٰ_ویلفیئر_سوسائٹی 👇🕌🕋😊🤲🤲🤲🌷❣️ ❤️❤️ ♥️🤲🏻🕋 ̫̫h̫̫a̫̫k̫̫w̫̫a̫̫l̫ ♥️mubarak ♥️♥️

Address

Chakwal Vpo Karsal
Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itx faizi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category