20/04/2026
الحمدللہ! ایک کامیاب عمرہ سیزن کا اختتام ✨
محترم بزنس پارٹنرز اور ایجنٹ بھائیو! 🤝
اللہ پاک کے فضل و کرم سے رواں سیزن بخیر و خوبی مکمل ہوا۔ ہم آپ تمام ایجنٹس کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے قاری عباس ٹریول اینڈ ٹورز پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ آپ کا تعاون ہی ہماری ہمت اور کامیابی کا باعث ہے۔
سیزن کے دوران کام کے غیر معمولی دباؤ کی وجہ سے اگر ہماری ٹیم یا سروسز میں کوئی کمی پیشی رہ گئی ہو تو ہم اس کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ ہم نے آپ کی تجاویز کو نوٹ کر لیا ہے اور ہمارا عزم ہے کہ آنے والے سیزن میں آپ کو پہلے سے بھی زیادہ بہتر، تیز رفتار اور مثالی سہولیات فراہم کریں، انشاء اللہ! 🤲
اللہ تعالیٰ ہم سب کے کاروبار اور رزق میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین!
📍 ایڈریس: سکندر چوک روڈ، بونگا حیات، پاکپتن شریف
📞 رابطہ: 03006970518 | 03042675594 | 03254383193
🌐 ویب سائٹ: www.qariabbastravel.com