27/05/2026
*عید الاضحیٰ مبارک*
این سی ٹی ٹریولز اینڈ ٹورز کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔
اللہ پاک آپ کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کے گھر کو خوشیوں، برکتوں، صحت، سلامتی اور رزقِ حلال سے بھر دے، اور اس مبارک عید کو آپ کے لیے رحمت، سکون اور کامیابی کا ذریعہ بنائے۔
تَقَبَّلَ اللّٰہُ مِنَّا وَمِنْکُمْ
اللہ ہماری اور آپ کی عبادات قبول فرمائے۔ آمین
NCT Travels & Tours
Your Trusted Travel Partner