Ajwa Foods

Call Contact the business

Ajwa Foods 🥥SPICES AND DRY FRUITS
(1)

سردیوں کی ٹھنڈی ٹھنڈی  ہواؤں سے جنگ  لڑنے کے لیے مہنگے علاج ضروری نہیں ۔۔۔۔ بلکہ آج کی چھوٹی سی بچت سے جوڑے گئے چند بادا...
19/10/2026

سردیوں کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں سے جنگ لڑنے کے لیے مہنگے علاج ضروری نہیں ۔۔۔۔
بلکہ آج کی چھوٹی سی بچت سے جوڑے گئے چند بادام،پستہ اور کاجو ہی کافی ہیں۔ صحت رب کا ایسا انمول تحفہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔۔۔
اس لیے اپنی جیب خرچ سے کچھ رقم بچا کر اس کا تحفظ کیجیے
کیونکہ آج کی دانشمندانہ سرمایہ کاری ہی کل کی تندرست زندگی کی ضمانت ہے۔
03127045215

#صحت

            Ajwa Foods
18/10/2026


Ajwa Foods

15/10/2026

إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا
بے شک اللہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے
سورۃ النساء: 96

Everyone      ゚viralシ
14/10/2026

Everyone ゚viralシ

ڈرائی فروٹ گفٹ باکس محبت کرنے والوں کے لئے خوبصورت پیغام لکھوا کر گفٹ دیں ۔شیشم کی لکڑی سے تیار کردہ باکس ۔پستہ  کاجو  ک...
14/10/2026

ڈرائی فروٹ گفٹ باکس
محبت کرنے والوں کے لئے خوبصورت پیغام لکھوا کر گفٹ
دیں ۔شیشم کی لکڑی سے تیار کردہ باکس ۔

پستہ
کاجو
کشمش
کدو بیج
پینٹ ریوڑی
بادام
یا اپ اپنی مرضی سے جو بھی ایڈ کروانا چاہیں کروائیں
قیمت اسی حساب سے ہو گی

گھروالوں کے لیے لیں یا کسی کو تحفہ دینے کے لیے، ماشاءاللہ بہت زبردست اور صاف ستھری چیز ہے۔ مناسب ریٹ میں بالکل تازہ مال ملے گا۔
واٹس اپ کریں
قیمت صرف 4000روپے ۔
پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے ۔
Wa.me/+923127045215

ڈرائی فروٹ گفٹ باکس محبت کرنے والوں کے لئے خوبصورت پیغام لکھوا کر گفٹ دیں پستہ  کاجو   سکری کھجور  کشمش کدو بیج پینٹ ریو...
13/10/2026

ڈرائی فروٹ گفٹ باکس
محبت کرنے والوں کے لئے خوبصورت پیغام لکھوا کر گفٹ دیں
پستہ
کاجو
سکری کھجور
کشمش
کدو بیج
پینٹ ریوڑی
بادام
یا اپ اپنی مرضی سے جو بھی ایڈ کروانا چاہیں کروائیں
قیمت اسی حساب سے ہو گی

گھروالوں کے لیے لیں یا کسی کو تحفہ دینے کے لیے، ماشاءاللہ بہت زبردست اور صاف ستھری چیز ہے۔ مناسب ریٹ میں بالکل تازہ مال ملے گا۔
جس بھائی یا بہن کو چاہیے ہو، واٹس اپ کریں
قیمت صرف 1200 روپے
پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے ۔
Wa.me/+923127045215

08/10/2026

اللہ ﷻ جس کو بھی دے رہا ہے۔ تم سے یا مُجھ سے چھین کے نہیں دے رہا۔
وہ اُس کے نصیب میں پہلے سے ہی تھا جو اُسے مل رہا ہے۔
اس لئے اللّه پر پختہ یقین رکھیں ۔۔۔
صبر کریں ۔۔۔
اور معجزے کا انتظار کریں ۔
بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔
Ajwa Foods
Wa.me/+3127045215

Ajwa Foods
06/10/2026

Ajwa Foods

•    *_خود کو دوسروں میں گھسانے کی کوشش مت کریں_*•    *_اس حقیقت کو قبول کریں کہ آپ مختلف ہیں ۔🤍_*
05/10/2026

• *_خود کو دوسروں میں گھسانے کی کوشش مت کریں_*
• *_اس حقیقت کو قبول کریں کہ آپ مختلف ہیں ۔🤍_*

Address

Bhakkar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923127045215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajwa Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ajwa Foods:

Shortcuts

Share