06/07/2026
🚌 شفیق برادرز یوٹانگ بس سروس
محترم مسافروں کی سہولت کے لیے،
ہماری بس سروس روزانہ صبح 9:00 بجے روانہ ہوتی ہے۔ 🕘
اپنی سیٹ کی بکنگ اور مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:
📞 0345-5088819
📞 0312-5977928
ہم آپ کے آرام دہ اور محفوظ سفر کے لیے ہمیشہ حاضر ہیں۔
شفیق برادر یوٹان بس سروس — آپ کے اعتماد کا سفر۔