Fida Travel and Tours Bannu

Fida Travel and Tours Bannu حج و عمرہ کی سروس بمع مکمل سہولیات کیلئے فداء ٹریول اینڈ ٹورز بنوں کی خدمات حاصل کریں
Bannu's No.1 Travel Agency ✈️
Since 2016 we have Ag.

With 7K+ satisfied pilgrims.🤝 with unique packages led by respected Uloma-E-Kiram! 📿
Satisfaction Our Priority! ✨

16/09/2026

فداء ٹریول اینڈ ٹورز پر حجاج کرام کا بے پناہ اعتماد ہے، الحمدللہ ہماری بہترین سروس سے ہر حاجی مطمئن ہے۔_

الحمدللہ! معیاری سروس اور بہترین ٹرانسپورٹ کی وجہ سے فداء ٹریول اینڈ ٹورز کو نمایاں مقام حاصل ہے۔_

📍 ہمارا پتہ:* بلال مارکیٹ نزد مسجد جعفر خان لکی گیٹ بنوں
📞0335-3485186/0300-9069764/0335-1976244

07/09/2026

*فداء ٹریول اینڈ ٹورز بنوں - 23 اگست گروپ کے تاثرات* 🕋

الحمدللہ فداء ٹریول اینڈ ٹورز بنوں کا 23 اگست کا عمرہ گروپ اللہ کے فضل سے نہایت کامیابی اور روحانی سکون مکمل ہونے جارہا ہے

زائرین نے سفر، رہائش، اور معلم حافظ نقیب الرحمن کی رہنمائی پر بھرپور اطمینان کا اظہار کیا۔ تمام انتظامات وقت پر اور بہترین انداز میں کیے گئے۔

شرکاء نے فداء ٹریول اینڈ ٹورز بنوں کی شفافیت، خدمت اور تعاون کو سراہا اور آئندہ بھی اسی ادارے کے ساتھ سفر کرنے کی خواہش ظاہر کی۔

بکنک کیلئے ابھی رابطہ کریں
0335-3485186
*فداء ٹریول اینڈ ٹورز بنوں*
آپ کا قابلِ اعتماد سفر ساتھ

06/09/2026

*فداء ٹریول اینڈ ٹورز بنوں کا اعلان* 🕋

الحمدللہ ہمارا عمرہ گروپ *23 اگست* کو کامیابی سے روانہ ہو چکا ہے۔

*اگلا گروپ:* ان شاءاللہ *10 ستمبر* کو روانہ ہوگا۔
_نوٹ: اس گروپ میں سیٹیں مکمل ہو چکی ہیں۔_

*اس کے بعد گروپ:* ان شاءاللہ *25 سے 30 ستمبر 2026* کے درمیان روانہ ہوگا۔
*گروپ معلم:* مولانا محمد سہیل حقانی صاحب

محدود سیٹیں - اپنی بکنگ جلد کروائیں

*بکنگ و معلومات:*
*0335-3485186*
*فداء ٹریول اینڈ ٹورز بنوں*

26/08/2026

*فداء ٹریول اینڈ ٹورز بنوں کا اعلان* 🕋

الحمدللہ فداء ٹریول اینڈ ٹورز بنوں کے زیر نگرانی *23 اگست* کو عمرہ کا گروپ کامیابی سے جا چکا ہے۔

*اگلا گروپ:* ان شاءاللہ *5 ستمبر 2026* کو روانہ ہوگا۔

*بکنگ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:*
- *0335-3485186*

- *0333-1598483*

- *0335-1976244*

- 0335-8139798

محدود سیٹیں - جلدی بکنگ کروائیں

*فداء ٹریول اینڈ ٹورز بنوں*
آپ کا قابلِ اعتماد سفر ساتھی

14/08/2026

ان شاءاللہ فداء ٹریول اینڈ ٹورز کا حسب وعدہ فری عمرہ کا لائیو قرعہ اندازی تھوڑی دیر بعد شروع ہو جائے گی

06/08/2026

فداء ٹریول اینڈ ٹورز بنوں کے چیف ایگزیکٹو حافظ نقیب الرحمن کا جلوہ دار بیان
اگر اسی معلم کے زیر نگرانی آپ بھی عمرہ کرنا چاہتے ہو تو اگست میں بکنک کیلئے ہمارے ساتھ رابطہ کرے
03353485186
03009069764

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
05/07/2026

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں

31/03/2026

Address

Bilal Market Near Masjid Jafar Khan Lakki Gate Bannu
Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fida Travel and Tours Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share