Formulli Mallah Adda- فورملی ملاح اڈہ

Formulli Mallah Adda-  فورملی ملاح اڈہ Magazine Public

10/09/2025

اجنیر امیر صیب!
کیا خوب آدمی تھا خدا مغفرت کرے

14/03/2025

دہشت گردوں کے بیانیے کو فروغ دینا اور ریاست کو کمزور کرنا ڈیجیٹل دہشت گردی ہے۔ ہم سیاسی پارٹی بازی میں اپنے پیارے وطن کا مفاد بھی بھول جاتے ہیں ۔آج کل کے نازک حالات میں سیاستدان چپ ہیں، علماء خاموش ہیں، سرکاری ملازمین اپنی تنخواہوں کے چکر میں ہیں. یہ کوئی نہیں سوچتا کہ کشتی ڈوبے گی تو سب ڈوبیں گے.

19/02/2025

ملاح میں تہرے قتل کا واقعہ ایک بہت بڑا سانحہ اور المیہ ہے۔ کیسے ہنستے بستے گھر آنسوؤں اور آہوں میں ڈوب گئے ۔ سہاگ اجڑ گئے ۔ بچے یتیم ہوگئے۔ بچے اپنے والد کو پکار رہے ہیں۔ بوڑھی ماں جوان بیٹوں اور اپنے شریک حیات کا غم ایک ساتھ سہہ رہی ہے۔ اس گھرانے کو حوصلہ دینے اور اس کا غم بانٹنے کی ضرورت ہے۔ معمولی بحث و تکرار کا اتنا المناک نتیجہ ناقابل تصور ہے۔ یہ سنگین واقعہ فاٹا کا نہیں شہری آبادی کا ہے جہاں علم ہے، خوشحالی ہے، مدارس ہیں ، علماء ہیں اور لوگ اس علاقے کے امن و محبت کی مثال دیتے تھے۔
جنید ، اسرار لالہ اور حاجی الیاس صاحب اللہ آپ کو جنت الفردوس اور آپ کے پسماندگان کو صبر دے۔

04/11/2024

چھچھ کی وہ تمام لڑکیاں۔۔
جو ٹک ٹاک اور باقی سوشل نیٹ ورکس پر چھچھ کی چھیل پہن کر تصویریں اور ویڈیوز اپلوڈ کرتی ہیں اور نام کیساتھ چھچھ لکھتی ہیں چھچھ کی عوام پوسٹ لگا کر مطالبہ کرتی ہے کہ ہمت اور غیرت کا مظاہرہ کر کے اپنے نام کیساتھ اپنے والد صاحب اپنے شوہر اور بھائیوں کے نام لکھا کریں۔ تاکہ آپ کے والدین اور اقرباء مشہور ہوں جو آپکی ایسی تربیت کرتے ہیں۔ چھچھ میں بہت عزت دار مائیں بہنیں اور بیٹیاں رہتی ہیں آپ ان گندے کاموں کو صرف اپنے اپنے والدین اور اپنے خاندان کی پہچان بنائیں۔ سارے چھچھ اور چھاچھی قوم کو بدنام نہ کریں۔

یہ گھڑی محشر کی ہے ، ہم عرصۂ محشر میں ہیں

21/10/2024

مونگ پھلی کی فصل اس بار کیسی ہوئی ہے؟

چند دانے اللہ کے واسطے بھی دینے ہیں دوست

14/08/2024

میرا دل ہے پاکستان
میری جان ہے پاکستان

27/07/2024

ہر رشتہ قیمتی ہے
رشتوں کی قدر کریں
جانے والے لوٹ کر نہیں آتے۔

28/06/2024

گرمی سے بچنے کا کوئی وظیفہ؟

30/05/2024
14/04/2024

جب تک زندگی گزارنے کا سلیقہ آتا ہے، زندگی گزر چکی ہوتی ہے

Address

Village Formulli‏ ‏
Attock City
MAGAZINE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Formulli Mallah Adda- فورملی ملاح اڈہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category