The Traveller

The Traveller Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Traveller, Travel Service, Abbottabad.

“The traveller”: Exploring the beauty of Pakistan, personalites one fascinating fact at a time Dive into a world of intriguing trivia, mind-bending mysteries, and surprising discoveries.From ancient civilizations to cutting-edge science

30/07/2026

Baragali Track 30min DANGER Area
Full video Coming Soon

coming Soon
29/07/2026

coming Soon

28/07/2026

Nathiagali moon soon

03/07/2026

جھیل سیف اللہ کشتی حادثہ: ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، 3 لاپتہ

خیبرپختونخوا: جھیل سیف اللہ میں پیش آنے والے افسوسناک کشتی حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 3 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کشتی میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد اور ایک ملاح سوار تھے کہ دورانِ سفر کشتی حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں تمام افراد پانی میں جا گرے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے 5 افراد کی لاشیں مہوڈنڈ کے مقام سے نکال لیں، جبکہ زخمی ملاح کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ باقی 3 لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے آپریشن مسلسل جاری ہے، جس میں غوطہ خور اور دیگر امدادی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

انتظامیہ نے شہریوں اور سیاحوں سے اپیل کی ہے کہ جھیلوں اور دریاؤں میں کشتی رانی کے دوران حفاظتی جیکٹ کا استعمال یقینی بنائیں، کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار نہ ہوں، اور خراب موسم میں پانی کے قریب جانے سے گریز کریں تاکہ ایسے افسوسناک واقعات سے بچا جا سکے۔

01/07/2026

ناران میں ایک بڑا حادثہ اس وقت ٹل گیا جب ایک ویگو گاڑی دریائے کنہار میں بہہ گئی۔ خوش قسمتی سے موقع پر موجود رافٹنگ ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے غیر معمولی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا اور گاڑی میں سوار چاروں افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔

یہ واقعہ بروقت امدادی کارروائی کی ایک بہترین مثال ہے۔ اپنی جان کی پروا کیے بغیر دوسروں کی جان بچانے والے تمام رافٹنگ اہلکار خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔

اللہ تعالیٰ تمام ریسکیو اہلکاروں کو اپنی حفاظت میں رکھے اور ہم سب کو ایسے حادثات سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

Beautiful Namli village Abbottabad
02/06/2026

Beautiful Namli village Abbottabad

01/06/2026

ایبٹ آباد شہر کے اکلوتے سیاحتی مقام شملہ پہاڑی پر ملاقات ہوئی سلور کڈ سے

Address

Abbottabad
22010

Telephone

+923326060605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Traveller posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Traveller:

Shortcuts

Share

Category