Karwan Shareekat ul Hussain A.S Taxila

Karwan Shareekat ul Hussain A.S Taxila Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Karwan Shareekat ul Hussain A.S Taxila, Agencia de viajes, Taxila.

کاروان شریکة الحسین ؑ ٹیکسلا راولپنڈی زائرین کی خدمت میں پییش پیش (عمرہ ،ایران ،عراق اور شام کی زیارات کا با اعتماد ادارہ) ہر ماہ بائی روڈ اور بائی ائیر قافلے کی روانگی (خادم الزائرین) زوار سید عسکر عباس شاہ) Syed Askar Abbas Shah
03335097812/03119095786

28/10/2025

السلام و علیکٙ یا فاطمہ معصومہ کریمہ اہلبیت علیہ السلام
🚩

Karwan Shareekat ul Hussain A.S Taxila
مقام زیارت بی بی فاطمہ معصومہ کریمہ اہلبیت ع🔴

مصائب و خطابت علامہ اسد عباس قُمی صاحب
خادم الزائرین

کاروان شریکة الحسین علیہ السلام ٹیکسلا راولپنڈی
زوار سید عسکر عباس شاہ ٹیکسلا
+92 3335097812
+92 3119095786

السلام و علیکٙ یا صاحبِ العصر و الزمان عجالسلام و علیکٙ یا فاطمہ معصومہ کریمہ اہلبیتؑ     الحمداللہ کاروان شریکة الحسین ...
28/10/2025

السلام و علیکٙ یا صاحبِ العصر و الزمان عج
السلام و علیکٙ یا فاطمہ معصومہ کریمہ اہلبیتؑ


الحمداللہ کاروان شریکة الحسین علیہ سلام ٹیکسلا راولپنڈی کے زائرین مسجد جمکران ، چہل اختران ، حضرت موسیٰ المبرقع ,جناب زید بن امام زین العابدینؑ ،بیت النور اور دیگر مقامات کی زیارات کرتے ہوئے

دُعا ہے اللہ پاک محمدؐ و آلِِ محمدؐ کے صدقے تمام زائرین کی زیارات قبول فرمائیں اور جو مومنین ابھی تک زیارات سے محروم ہے مولا اُنھیں جلد از جلد ازنِ زہارت عطا کریں الہیٰ آمین

ہمراہ کاروان علامہ سید فرحان حیفر نقوی
ہمراہ کروان زاکر اہلبیت سید عباس حسین نقوی

نوٹ اگلا کاروان انشاءاللہ نومبر اور دسمبر میں زیارات اور عمرہ کے لیے روانہ ہوگا خواہشمند مومنین فوری رابطہ کریں

خادم الزائرین
زوار سید عسکر عباس شاہ ٹیکسلا راولپنڈی
Zawar Syed Askar Abbas Shah
+92 3335097812
+92 3119095786

👇مزید معلومات کے لیے
سید زوار حسین شاہ صاحب ٹیکسلا واہ کینٹ
+92 3015360793

السلام و علیکٙ یا ابا عبدالحسین علیہ السلام السلام و علیکٙ یاابا الفضل عباس علیہ السلام   🚩   Karwan Shareekat ul Hussai...
27/10/2025

السلام و علیکٙ یا ابا عبدالحسین علیہ السلام
السلام و علیکٙ یاابا الفضل عباس علیہ السلام
🚩
Karwan Shareekat ul Hussain A.S Taxila
الحمداللہ رب العالمین
کاروان شریکة الحسین علیہ السلام ٹیکسلا راولپنڈی کے زیر اہتمام الحمداللہ جو گروپ ایران اور عراق کی زیارات کی سعادت حاصل کرنے کے لیے 6 اکتوبر 2025 کو روانہ ہوا تھا الحمداللہ تمام زائرین 11 یوم عراق قیام کی کیا تمام زیارات مکمل کی 9 یوم ایران قیام کیا الحمداللہ تمام زیارات مکمل کرنے کے بعد آج 26 اکتوبر 2025 کو بخیر و عافیت سے تہران سے بائی ائیر پاکستان پہنچ گہے

اللہ پاک محمدؐ و آلِ محمدؐ کے صدقے تمام زائرین کی زیارات عبادات ،مناجات اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائیں الہیٰ آمین

ہمراہ کاروان علامہ سید فرحان حیدر نقوی صاحب
ہمراہ کاروان زاکر اہلبیت سید عباس حسین نقوی
ہمراہ کاروان علامہ ندیم الحسن قُمی النجفی صاحب
ہمراہ کاروان مولانا مظہر عباس حیدری صاحب

نوٹ انشاءاللہ اگلا کاروان نومبر اور دسمبر میں عمرہ اور زیارات کی سعادت کرے گا خواہشمند مومنین فوری رابطہ کر کے اپنی بکنگ کو یقینی بنائیں

سالار کاروان خادم الزائرین
زوار سید عسکر عباس شاہ ٹیکسلا راولپنڈی
Zawar Syed Askar Abbas Shah
+92 3335097812
+92 3119095786
👇مزید معلومات کے لیے
سید زوار حسین شاہ صاحب ٹیکسلا واہ کینٹ
+92 3015360793

السلام و علیکٙ یا فاطمہ معصومہ کریمہ اہلبیت علیہ السلامKarwan Shareekat ul Hussain A.S Taxila   🚩الحمداللہ کاروان شریکة ...
27/10/2025

السلام و علیکٙ یا فاطمہ معصومہ کریمہ اہلبیت علیہ السلام
Karwan Shareekat ul Hussain A.S Taxila

🚩
الحمداللہ کاروان شریکة الحسین علیہ السلام ٹیکسلا راولپنڈی کے زائرین قُم المقدس میں موجود ہے جہاں پر جناب حضرت فاطمہ معصومہ کریمہ اہلبیتؑ کی زیارت کا شرف حاصل کر رہے ہیں

ہمراہ کاروان علامہ سید فرحان حیدر نقوی صاحب
علامہ اسد عباس قُمی صاحب زاکر اہبیت جناب سید عباس حسین نقوی
بہترین انداز میں فضائل آلِ محمدؐ اور مصائب بیان فرمارہے ہیں

نوٹ اگلا کاروان انشاءاللہ زیارات کے لیے نومبر دسمبر میں روانہ ہوگا خواہشمند مومنین جلد از جلد رابطہ کریں محدود نشستیں باقی ہیں
خادم الزائرین زوار سید عسکر عباس شاہ ٹیکسلا راولپنڈی
0092 333 5097812
0092 0311 9095786
Zawar Syed Askar Abbas Shah

اسلام و علیکٙ شاہ عبد العظیم الحسنی علیہ السلام Karwan Shareekat ul Hussain A.S Taxila   🚩  🚩الحمدواللہ کاروان شریکة الح...
27/10/2025

اسلام و علیکٙ شاہ عبد العظیم الحسنی علیہ السلام
Karwan Shareekat ul Hussain A.S Taxila
🚩
🚩
الحمدواللہ کاروان شریکة الحسینؑ ٹیکسلا راولپنڈی کے زائرین تہران میں شاہ عبد العظیم الحسنی ؑ ،امام زادہ طاہر ،امام زادہ حمزہؑ ، جناب بی بی شہر بانو ، کی زیارات کرتے ہوئے الحمدواللہ

دُعا اللہ پاک تمام زائرین کی زیارات عبادات قبول و منظور فرمائیں اور جو مومنین ابھی تک نہیں آسکے مولاؑ اُنھیں جلد از جلد ازنِ زیارت عطا کریں الہیٰ آمین🤲🏻

ہمراہ کاروان علامہ سید فرحان حیدر نقوی صاحب

نوٹ ! اگلا کاروان انشاءاللہ نومبر دسمبر میں زیارات مقدسہ کے لیے روانہ ہوگا خواہشمند حضرات جلد ازجلد رابطہ کریں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 👇

خادم الزائرین زوار سید عسکر عباس شاہ ٹیکسلا راولپنڈی
Zawar Syed Askar Abbas Shah
📲0092 3335097812
📲0092 3119095786

27/10/2025
السلام و علیکٙ یا علی ابنِ موسیٰ الرضا علیہ السلام Karwan Shareekat ul Hussain A.S Taxila     الحمداللہ کاروان شریکة الح...
27/10/2025

السلام و علیکٙ یا علی ابنِ موسیٰ الرضا علیہ السلام
Karwan Shareekat ul Hussain A.S Taxila


الحمداللہ کاروان شریکة الحسین علیہ السلام ٹیکسلا راولپنڈی کے زائرین مشہد المقدس میں صبح شام زیارت امام علی رضا علیہ السلام کے ساتھ ساتھ نیشاہ پور اور اطراف کی زیارات مکمل کر لی جس میں امامزادہ سید ناصر و سید یاسرؑ ،امام زادہ محروق،امام زادہ ابراھیم ،قدم گاہ امام رضا علیہ السلام ، بی بی شطیطہ ،خواحہ ابا صلت صحابی امام رضا علیہ السلام ،خواجہ مُراد صحابی امام رضا علیہ السلام کی زیارات شامل ہے

دُعا ہے اللہ پاک محمدؐ و آلِ محمدؐ کے صدقے تمام مومنین کی زیارات قبول فرمائیں اور جو ابھی تک نہیں آسکے مولا اُنھیں جلد از جلد ازنِ زیارت عطا کریں الہیٰ آمین

نوٹ انشاءاللہ اگلا کاروان نومبر اور دسمبر میں زیارات کے لیے روانہ ہوگا خواہشمند مومنین فوری رابطہ کریں شکریہ

ہمراں کاروان مولانا مظہر عباس حیدری صاحب
ہمراہ کاروان علامہ سید فرحان حیدر نقوی صاحب

خادم الزائرین زوار سید عسکر عباس شاہ ٹیکسلا راولپنڈی
0092 3335097812
0092 3119095786
Zawar Syed Askar Abbas Shah

27/10/2025

اسلام و علیکٙ یا علی ابنِ موسیٰ الرضا علیہ السلام ♥️
Karwan Shareekat ul Hussain A.S Taxila
🚩
🚩
الحمدواللہ کاروان شریکة الحسین ؑ ٹیکسلا راولپنڈی کے زیر اہتمام زائرین نے عراق میں 11 یوم قیام کیا تمام زیارات مکمل کرنے کے بعد 17 اکتوبر 2025 کو نجف سے مشہد المقدس بائی ائیر پہنچ گہے زائرین کو مشہد المقدس میں ہوٹل کیان دیا گیا مختصر قیام کرنے بعد زائرین والی خراسان حضرت امام علی رضاعلیہ السلام کی زیارت کروائی گہی
زیارت سے پہلے زاکر اہلبیت جناب زاکر سید عباس حسین
نقوی صاحب نے مولاؑ کی شان میں قصیدہ پڑھا

ہمراہ لاروان علامہ مظہر عباس حیدری صاحب

دُعا ہے اللہ پاک محمدؐ و آلِ محمدؐ کے صدقے تمام زائرین کی۔زیارات قبول فرمائیں اور جو ابھی تک نہیں آسکے مولاؑ اُنھیں جلد از جلد ازنِ زیارت عطا کریں الہیٰ آمین

نوٹ انشاءاللہ اگلا کاروان نومبر دسمبر میں زیارات ایران
عراق کے لیے روانہ ہوگا خواہشمند مومنین فوری رابطہ کریں

خادم الزئرین زوار سید عسکر عباس شاہ ٹیکسلا راولپنڈی
Zawar Syed Askar Abbas Shah
📲0092 3335097812
📲0092 3119095786

اسلام و علیکٙ یا علی ابنِ موسیٰ الرضا علیہ السلام ♥️Karwan Shareekat ul Hussain A.S Taxila   🚩  🚩الحمدواللہ کاروان شریکة...
27/10/2025

اسلام و علیکٙ یا علی ابنِ موسیٰ الرضا علیہ السلام ♥️
Karwan Shareekat ul Hussain A.S Taxila
🚩
🚩
الحمدواللہ کاروان شریکة الحسین ؑ ٹیکسلا راولپنڈی کے زیر اہتمام زائرین نے عراق میں 11 یوم قیام کیا تمام زیارات مکمل کرنے کے بعد 17 اکتوبر 2025 کو نجف سے مشہد المقدس بائی ائیر پہنچ گہے زائرین کو مشہد المقدس میں ہوٹل کیان دیا گیا مختصر قیام کرنے بعد زائرین والی خراسان حضرت امام علی رضاعلیہ السلام کی زیارت کروائی گہی
زیارت سے پہلے زاکر اہلبیت جناب زاکر سید عباس حسین
نقوی صاحب نے مولاؑ کی شان میں قصیدہ پڑھا

ہمراہ لاروان علامہ مظہر عباس حیدری صاحب

دُعا ہے اللہ پاک محمدؐ و آلِ محمدؐ کے صدقے تمام زائرین کی۔زیارات قبول فرمائیں اور جو ابھی تک نہیں آسکے مولاؑ اُنھیں جلد از جلد ازنِ زیارت عطا کریں الہیٰ آمین

نوٹ انشاءاللہ اگلا کاروان نومبر دسمبر میں زیارات ایران
عراق کے لیے روانہ ہوگا خواہشمند مومنین فوری رابطہ کریں

خادم الزئرین زوار سید عسکر عباس شاہ ٹیکسلا راولپنڈی
Zawar Syed Askar Abbas Shah
📲0092 3335097812
📲0092 3119095786

السلام علیک یا امیر المؤمنین ؑ علی ابنِ ابی طالبؑ  السلام علیک یا ابنَ امیرالمؤمنینؑ و ابنَ فاطمۃ الزہراءؑKarwan Shareek...
15/10/2025

السلام علیک یا امیر المؤمنین ؑ علی ابنِ ابی طالبؑ
السلام علیک یا ابنَ امیرالمؤمنینؑ و ابنَ فاطمۃ الزہراءؑ
Karwan Shareekat ul Hussain A.S Taxila
🚩
🚩
الحمدللہ کاروان شریکة الحسینؑ ٹیکسلا راولپنڈی نجف اشرف میں جناب امیر المومنین حضرت علی ابنِ ابی طالب ؑ کی زیارت کا شرف حاصل کر ہے ہیں الحمداللہ

ہمراہ کاروان جناب علامہ مظاہر حسین نجفی صاحب
ہمراہ کروان زاکر اہلبیت سید عباس حسین نقوی

دعا ہے کہ اللہ پاک محمدؐ و آلِ محمدؐ کے صدقے تمام زائرین کی زیارات مولا قبول فرمائیں اور جو ابھی تک محروم ہے مولاؑ انھیں جلد از جلد ازنِ زیارت عطا کریں الہیٰ آمین

نوٹ! انشاءاللہ اگلا کاروان نومبر دسمبر میں روانہ ہوگا جس کی بکنگ ابھی جاری ہے
خواہشمند حضرات جلد از جلد رابطہ کریں

زوار سید عسکر عباس شاہ ٹیکسلا راولپنڈی
Zawar Syed Askar Abbas Shah
📲0092 3335097812
📲0092 3119095786

Dirección

Taxila

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Karwan Shareekat ul Hussain A.S Taxila publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir

Categoría