26/05/2026
سنت ابراہیمی پوری کرنے والے ہر مومن مسلمان کی قربانی کو اللہ کی ذات قبول فرمائے
اور میری دعا ہے کے مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب ہر مسلمان کو رب کی ذات صاحب حیثیت بنائے اور اس سنت کو پوری کرنے کی توفیق عطا فرمائے
کوشش کریں کے خوشیاں بانٹیں اور اپنے آس پاس سب کا خیال رکھیں امر اور ناڑی گروپ کی پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو عید قربان مبارک ہو ❤️🫡