Hamad Khan Vlog

Hamad Khan Vlog welcome

عمران خان کے دور میں جب پیٹرول 130 روپےفی لیٹرتھاتو یہ منافق دن رات احتجاج کرتا تھا اج جب458روپے لیٹرہے تومنہ تک نہیں کھ...
02/04/2026

عمران خان کے دور میں جب پیٹرول 130 روپےفی لیٹرتھاتو یہ منافق دن رات احتجاج کرتا تھا اج جب458روپے لیٹرہے تومنہ تک نہیں کھولتا۔

02/04/2026

پیٹرول مہنگا ہو گیا مولانا فضل الرحمن نے کہا میں احتجاج نہیں کر سکتا ہوں کیونکہ پیٹرول ہمارے وس سے باہر ہے ہم ابھی کیا کریں

02/04/2026

میں تو برداشت کر لوں گا لیکن تم لوگ برداشت نہیں کرو گے عمران خان

02/04/2026

2022 میں آئل انٹرنیشنل مارکیٹ میں مہنگا تھا تب پاکستان میں 150 روپے کا پٹرول مل رہا تھا اور آج انٹرنیشنل مارکیٹ میں آئل سستا ہے جبکہ پاکستان میں آج پٹرول 458 روپے کا مل رہا ہے ۔۔👏👏👏
اور غیرت سے فارغ ٹاؤٹ حضرات ابھی بھی عوام کو بیوقوف بنانے میں مصروف ہیں ۔۔

02/03/2026

بریکنگ نیوز تازہ ترین ۔۔۔۔۔🚨

کویت کے اندر امریکن بیسز پہ ایک بار پھر ایران کا حملہ ⁠🔥

02/03/2026

برطانیہ اپنے دفاع کے علاوہ اس جنگ میں حصہ نہیں لے گا

کیئر سٹامر

02/03/2026

بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔🚨

ایران نے مزائلوں کابارواں 12 حملہ اسرائیل کی طرف جاری کر دیا

اللہ اکبر تکبیر

عمران خان کی انسٹاگرام پر سٹوری
02/03/2026

عمران خان کی انسٹاگرام پر سٹوری

02/03/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ایران نے اسرائیل پر ایک مرتبہ پھر بڑا حملہ کردیا ہے، ایران اسرائیل کے ہر سخت حملے کے جواب سے زیادہ سخت حملہ کررہا ہے

02/03/2026

ایران نے اپنے الائیز کا شکریہ ادا کردیا🚨

ایران نے سیکورٹی کونسل کے اجلاس میں چائنہ ، روس اور پاکستان کا حصوصی شکریہ ادا کردیا👉

02/03/2026

ایران کے وزیر خارجہ کا تازہ ترین بیان —-🚨

ایران کے اوپر جنگ مسلط کرنے والوں کے لیے ابھی بہت سارے ڈراونے خواب منتظر ہیں انتظار کریں

02/03/2026

ایران کے شہید لیڈر سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی اہلیہ بھی زخموں کی تاب نا لا کر شہید ہو گئیں

Indirizzo

Via Giovanni Amendola12
Bologna
40121

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Hamad Khan Vlog pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi