Twin Cities Metro Transit Guide

  • Home
  • Twin Cities Metro Transit Guide
Website Contact the business

Twin Cities Metro Transit Guide A citizen-led community service that guides and supports travelers and public transport users in the twin cities.

Not affiliated with any government department or entity. Disclaimer: content shared solely for public information, educational purposes.

پشاور BRT موسفران: اپنے زو کارڈ کی بائیو میٹرک تصدیق کروا لیں ورنہ یکم جنوری سے آپکا کارڈ غیر موثر ہو جائے گا۔
17/10/2026

پشاور BRT موسفران: اپنے زو کارڈ کی بائیو میٹرک تصدیق کروا لیں ورنہ یکم جنوری سے آپکا کارڈ غیر موثر ہو جائے گا۔

🚨 جڑواں شہروں میں ریڈ میٹرو اینڈ فیڈر بس روزانہ اپڈیٹ: 17 اکتوبر 2026✅ پاکستان میٹرو بس سروس صدر سے پاک سکریٹریٹ تک✅ اور...
17/10/2026

🚨 جڑواں شہروں میں ریڈ میٹرو اینڈ فیڈر بس روزانہ اپڈیٹ: 17 اکتوبر 2026

✅ پاکستان میٹرو بس سروس صدر سے پاک سکریٹریٹ تک
✅ اورنج میٹرو بس آپریشنل H8 سے N5 اور ائیرپورٹ۔
✅ اسلام آباد کے تمام FR بسیں آپریشنل۔ FR4 نادرا چوک تک۔

🌥️🌡️اسلام آباد میں موسم صاف، درجہ حرارت°26 تک۔

👈 پوسٹ شیئر کریں اور مزید اپڈیٹس کے لیے پیج اور whatsapp چینل فالو کریں۔

‏🚨🚨 اسلام آباد ٹریفک پولیس نے کشمیر چوک ڈائیورشن پلان جاری  کر دیا۔ ‏ ‏ ڈائیورشن پلان کے مطابق کشمیر چوک میں تعمیراتی کا...
16/10/2026

‏🚨🚨 اسلام آباد ٹریفک پولیس نے کشمیر چوک ڈائیورشن پلان جاری کر دیا۔
‏
‏ ڈائیورشن پلان کے مطابق کشمیر چوک میں تعمیراتی کام کی بابت سڑک راول ڈیم چوک سے کشمیر چوک تا حکمِ ثانی مکمل بند رہے گی۔

‏👈 ڈائیورشن پلان کے مطابق شہری مدرجہ ذیل سڑکیں/شاہرایں استعمال کریں۔

✅ سِری نگر ہائی وے، نائنتھ ایونیو استعمال کریں
✅ فیصل ایونیو سے زیرو پوائنٹ
✅ ٹیولپ ہوٹل روڈ، گارڈن ایونیو، شکرپڑیاں روڈ، 7th ایونیو استعمال کریں

‏پولیس نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ سفر کے لئے 20 سے 25 منٹ اضافی وقت کے ساتھ نکلیں۔

روڈ بندش سے FR8A، FR14 کے کلب روڈ پر واقع سٹاپ متاثر ہوں گے۔

‏مزید معلومات کے لئے ہمارے سوشل میڈیا پیجز فالو کریں۔

16/10/2026

پشاور BRT پشاور بسیں منتقلی، واقعہ ہی؟ حقیتت کیا ہے؟ جانیے اِس ویڈیو میں۔

جڑواں شہروں میں میٹرو بسوں کے بارے تمام اپڈیٹس ہمارے whatsapp چینل پر ✅ آگاہ رہنے کے لیے  پیج اور چینل فالو کریں۔ 👇https...
16/10/2026

جڑواں شہروں میں میٹرو بسوں کے بارے تمام اپڈیٹس ہمارے whatsapp چینل پر ✅

آگاہ رہنے کے لیے پیج اور چینل فالو کریں۔ 👇

https://whatsapp.com/channel/0029VbBeBy2LtOj6gRReUT1f

🚨 جڑواں شہروں میں ریڈ میٹرو اینڈ فیڈر بس روزانہ اپڈیٹ: 16 اکتوبر 2026✅ پاکستان میٹرو بس سروس صدر سے پاک سکریٹریٹ تک✅ اور...
16/10/2026

🚨 جڑواں شہروں میں ریڈ میٹرو اینڈ فیڈر بس روزانہ اپڈیٹ: 16 اکتوبر 2026

✅ پاکستان میٹرو بس سروس صدر سے پاک سکریٹریٹ تک
✅ اورنج میٹرو بس آپریشنل H8 سے N5 اور ائیرپورٹ۔
✅ اسلام آباد کے تمام FR بسیں آپریشنل۔ FR4 نادرا چوک تک۔

🌥️🌡️اسلام آباد میں موسم صاف، درجہ حرارت°26 تک۔

👈 پوسٹ شیئر کریں اور مزید اپڈیٹس کے لیے پیج اور whatsapp چینل فالو کریں۔

🚌 اسلام آباد یا راولپنڈی - پہلے کس شہر کے بس روٹس کی ویڈیو بناؤں؟بہت سے دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے روٹس، بس اسٹاپس اور سفری ...
15/10/2026

🚌 اسلام آباد یا راولپنڈی - پہلے کس شہر کے بس روٹس کی ویڈیو بناؤں؟

بہت سے دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے روٹس، بس اسٹاپس اور سفری سہولیات کے بارے میں معلومات مانگ رہے ہیں کہ دوبارہ شیئر کروں۔

اسی لیے میں دو الگ ویڈیوز بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں، ایک اسلام آباد کے بس روٹس پر اور دوسری راولپنڈی کے بس روٹس پر۔ اور ایک شاید ریڈ میٹرو پر بھی۔

اب آپ بتائیں، پہلے کس شہر کی ویڈیو بنائی جائے؟

اسلام آباد یا راولپنڈی؟ 🤔

👇 کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں!

15/10/2026

Islamabad ki Electric Bus Service — Aik Behtreen Transport System 🚌💚✅

15/10/2026

جڑواں شہروں کی میٹرو بس سروسز بحال ✅ ۱۵ اکتوبر ۲۰۲۶

پنڈی اسلام آباد ریڈ میٹرو عارضی بند اور ساتھ کچھ FR روٹس بسوں کی آمد روانگی متاثر ہو سکتی ہے۔ مزید اپڈیٹس کے لیے پیج فال...
15/10/2026

پنڈی اسلام آباد ریڈ میٹرو عارضی بند اور ساتھ کچھ FR روٹس بسوں کی آمد روانگی متاثر ہو سکتی ہے۔

مزید اپڈیٹس کے لیے پیج فالو کریں۔

ٹریفک ایڈوائزری /مورخہ 15 اکتوبر 2026

کرکٹ ٹیموں کی آمدورفت کے سلسلہ میں ایکسپریس ہائی وے، سری نگر ہائی وے، مری روڈ، سیونتھ ایونیو اور نائیتھ ایونیو پر مختلف مقامات پر ڈائیورشنز ہوں گی۔

سری نگرہائی وے سرینہ چوک تا نائنتھ ایونیو تک مختلف مقامات پر ڈائیورشن ہوگی۔

سری نگر ہائی وے والی ٹریفک سہروردی روڈ، سروس روڈ جی ایٹ، سروس روڈ جی نائن، زیرو پوائنٹ اور فیض آباد والی ٹریفک فیصل ایونیو جبکہ نائنتھ ایونیو والی ٹریفک سروس روڈ ایسٹ استعمال کریں۔ اسی طرح اسلام آباد سے باہر جانے والے شہری جناح ایونیو اور مارگلہ روڈ استعمال کریں۔

بہارہ کہو سے اسلام آباد آنے والے شہری بنی گالا ،پارک روڈ استعمال کریں۔ ڈائیورشنز کے دوران شاہراوں پر ٹریفک کا روانی میں خلل آئے گا۔

شہری سفر کے لئے 20 سے 25 منٹ اضافی وقت کے ساتھ نکلیں۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران شہریوں کی سہولت کے لئے موجود ہیں۔

Address

George

W1H5DN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Twin Cities Metro Transit Guide posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Twin Cities Metro Transit Guide:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed transport service?

Share