5 مئی سے صرف و نحو کورس اور تصحیح عبارت کورس کا آغاز ہورہا ہے نور قرآن آن لائن اسکالرز اکیڈمی کے تحت آپ بھی یہ کورس کر کے اپنی صرف و نحو مضبوط کرسکتے ہیں اور کلاس میں شرمندگی سے بچ سکتے ہیں اگر صرف و نحو مضبوط ہے تو تصحیح عبارت کورس کے ذریعے آپ کو مکمل عبارت درست کرنے کی مہارت حاصل ہوجائے گی اگر قابلیت میں شک ہو تو یوٹیوب پر ہمارا چینل کمال تدریس کے نام سے انگلش میں سرچ کریں اور تصحیح عبارت کورس کی ویڈیوز دیکھیں جسے اب تک چالیس ہزار سے زائد طلباء و علماء دیکھ چکے ہیں اور اپنا فیڈ بیک مثبت انداز میں دے چکے ہیں الحمد للّٰہ
انتہائی مناسب فیس کے ساتھ ہم آپ کے لیے آٹھ سالہ درس نظامی کی کتابوں کو آسان کرنے کے ساتھ ساتھ تدریسی مہارت میں معاون ثابت ہوں گے اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین متین کی خدمت کے لیے علم نافع حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
24/10/2024
فعل کے متعلق ڈکشنری میں معلومات کیسے حاصل کریں ؟
20/10/2024
صرف اڑھائی ماہ میں ہم آپ کی صرف بھی مضبوط کریں گے اور نحو بھی
نحو میں مذکور تمام اصول و ضوابط کا ایسا اجراء ہوگا کہ آپ کبھی بھول نہیں پائیں گے
اسی طرح صرف اڑھائی ماہ میں ہم عبارت و ترجمہ کورس کی صورت میں آپ کو کسی بھی کتاب کی عبارت حل کرنے اور ترجمہ کرنے کے قابل بنادیں گے
اگر آپ ہم سے کوئی بھی کورس کرتے ہیں تو ہم آپ کو سالانہ امتحان کی تیاری فری میں کروائیں گے
آپ ہمارے یوٹیوب چینل Kamal tadrees میں جائیں جس کا لنک کمنٹ میں دے دیا ہے اور تصحیح عبارت کورس کی ایک دو ویڈیو دیکھیں جس کو الحمد للّٰہ ہزاروں طلباء و طالبات نے پسند کیا ہے پھر فیصلہ کریں کہ آپ کو ہم سے کورس کرنا چاہیے یا نہیں
18/10/2024

05/10/2024
14 اکتوبر بروز پیر سے ہم صرف و نحو کورس اور عبارت و ترجمہ کورس کروارہے ہیں اگر آپ کی صرف و نحو مضبوط ہے تو عبارت و ترجمہ کورس کریں اور اگر آپ کی صرف و نحو کمزور ہے تو صرف و نحو کورس کریں
صرف و نحو کورس سے ہی آپ کی آدھی عبارت درست ہوجائے گی بقیہ آدھی عبارت ، آپ عبارت و ترجمہ کورس سے درست کرسکتے ہیں
دورانیہ و کلاس کے اوقات
اڑھائی ماہ کا یہ کورس ہے مکمل مناسب فیس 1200 روپے ہے
ایک کلاس تین بجے ہوگی ایک کلاس چار بجے ہوگی
ایک کلاس عشاء کے بعد پہلا گھنٹہ اور ایک کلاس عشاء کے بعد دوسرا گھنٹہ ہوگی
آپ کو جو وقت میسر ہو آسانی سے کلاس جوائن کرسکتے ہیں
مزید تفصیل کے لیے پر رابطہ کریں
وٹس ایپ نمبر پر
03077798297
12/09/2024
نور قرآن آن لائن اسکالرز اکیڈمی عامہ سال دوم کا نصاب
شوال سے کلاسز کی ابتداء شوال سے ہوگی داخلہ کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
03077798297
12/09/2024
سالانہ امتحان کی تیاری کیسے کریں ؟
11/09/2024
نور قرآن آن لائن اسکالرز اکیڈمی کے اولی کا نصاب عامہ سال اول کا نصاب
جدید اور یونیک نصاب تعلیم ہے آپ بھی اگر ایڈمیشن لینا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں بنات کے لیے معلمہ ہماری زیر نگرانی اور طریقہ کار کے مطابق تعلیم دے گی
10/09/2024
09/09/2024
اردو شرح سے استاتذہ منع کرتے ہیں آخر ایسا کیوں ؟ حالانکہ وہ خود بھی زبانی طور پر اردو میں شرح کر رہے ہوتے ہیں اردو شرح اگر کتاب کے حل کے لیے استعمال کی جائے تو نقصان نہیں بلکہ فائدہ ہی فائدہ ہے میری اس پر تین ویڈیو ہیں آپ مزید یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں لنک کمنٹ میں ہے
05/09/2024
اردو شروحات سے اساتذہ منع کرتے ہیں اس ویڈیو میں تفصیل سے اس پر بات کی گئی ہے کہ اردو شروحات کا مطالعہ طلباء کو کرنا چاہیے یا نہیں ؟
مزید اس طرح کی ویڈیوز اور درس نظامی کی کتابوں پر ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں تو اس پیج کو فالو کریں اور کمنٹ میں دیے لنک پر کلک کر کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
Be the first to know and let us send you an email when درس نظامی darsenizami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.