15/01/2026
السلام علیکم
تمام معزز کسٹمرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج سے کارگو لوڈنگ عارضی طور پر بند ہے۔
جو سامان پورٹ پر پہنچ چکا ہے، اس میں معمولی کسٹم ایشو کی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہے۔
اسی طرح دبئی سے کنٹینرز کی لوڈنگ بھی عارضی طور پر بند ہے۔
جو سامان 15-01-2026 سے بکنگ کیا جائے گا، وہ فی الحال ہماری یہاں ویئرہاؤس میں جمع کیا جائے گا۔
جن کسٹمرز سے سامان وصول ہو چکا ہے، وہ براہِ کرم کچھ وقت تعاون کریں۔
نئی بکنگ کروانے والے کسٹمرز کو بھی آگاہ کیا جائے کہ پورٹ عارضی طور پر بند ہے۔
جیسے ہی حالات نارمل ہوں گے، آپ کو فوراً اپڈیٹ دے دی جائے گی۔
شکریہ آپ کے تعاون کا۔
*AL ZUBAIR MARINE CARGO*
Cargo Loading Temporarily Stopped From: 15-01-2026