27/05/2026
السلام علیکم 🌙
عید الاضحیٰ ہمیں قربانی، صبر، محبت اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا درس دیتی ہے۔
یہ صرف خوشیاں منانے کا دن نہیں بلکہ اپنے دلوں کو صاف کرنے، رشتوں کو مضبوط بنانے اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا پیغام بھی ہے۔
اللہ پاک ہم سب کی عبادات، قربانیاں اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
اور ہمارے گھروں میں ہمیشہ خوشیاں، سکون، صحت اور برکتیں قائم رکھے۔ آمین ❤️
اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزاریں،
محبتیں بانٹیں،
اور اپنی دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں۔
عید الاضحیٰ مبارک ✨
محمد کاشان