Rail With Adil

Rail With Adil I am a big fan of railways May Allah protect Pakistan Railways from evil eye, Ameen

34Dn Pak  business Express Train ready to departure Kot Lakpat Railway Station 🚉
15/06/2026

34Dn Pak business Express Train ready to departure Kot Lakpat Railway Station 🚉

جب آپ کا دوست اس گرمی میں آپ کےلیے ٹھنڈا شربت لے تو مزہ ہی آ جاتا ہے 😊✌️😍💯  ( شکریہ اسد بھائی ❤️💫)AH Trains
15/06/2026

جب آپ کا دوست اس گرمی میں آپ کےلیے ٹھنڈا شربت لے تو مزہ ہی آ جاتا ہے 😊✌️😍💯 ( شکریہ اسد بھائی ❤️💫)AH Trains

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهکراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن پر پارکنگ مافیا کی بدمعاشیبائیک کے پارکنگ چارجز 20 روپے کی جگہ 40...
14/06/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن پر پارکنگ مافیا کی بدمعاشی
بائیک کے پارکنگ چارجز 20 روپے کی جگہ 40 روپے زبردستی وصول کر رہے ہیں۔۔۔۔
اور کوئ پوچھنے والا نہی ہے
اوپر سے لے کر نیچے تک سب کی ملی بھگت چل رہی ہے۔۔۔۔

ریلوے انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس معاملے کا نوٹس لیا جائے


lبلھے شاہ پسنجر 257 اپ/258 ڈاؤن بحالپاکستان ریلوے ہیڈکوارٹرز آفس لاہور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔257 اپ/258 ڈاؤن بلھے شاہ...
13/06/2026

lبلھے شاہ پسنجر 257 اپ/258 ڈاؤن بحال
پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹرز آفس لاہور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
257 اپ/258 ڈاؤن بلھے شاہ پیسنجر ٹرین پاکپتن-قصور-پاکپتن کے درمیان 15 جون 2026 سے بحال کر دی گئی ہے۔

ٹائم ٹیبل کے مطابق 257 اپ پاکپتن سے دوپہر 12:00 بجے روانہ ہو کر قصور 3:30 بجے پہنچے گی۔ واپسی پر 258 ڈاؤن قصور سے 4:15 بجے روانہ ہو کر پاکپتن 7:50 بجے پہنچے گی۔
راستے کے اسٹیشن: چاہ نور محمد، مولوی والا، حویلی وساوے والا، قلعہ دیوا سنگھ، بصیرپور، رسول پور ہالٹ، منڈی احمد آباد، حاجی چند، کنگن پور، بستی قطب شاہ، کل موکل، عثمان والا، ڈھولن، خدیان خاص، روشن بھلا۔

ٹرین کی تشکیل: اکانومی 5 کوچز، ٹی ایل/وین 1، کل 6 کوچز۔

ڈی ایس لاہور اور ملتان کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام اسٹیشنز پر بکنگ کے ضروری انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں۔

13/06/2026

وزیر اعظم پاکستان اور وزیر ریلوے سے مطالبہ ھے کہ پشاور اور کراچی کے درمیان چلنے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو بحال کرکے روزانہ کی بنیادوں پر ریگولر چلایا جائے
اور
چلتن ایکسپریس یا اباسین ایکسپریس کو بحال کرکے کوئٹہ سے راولپنڈی براستہ جیکب آباد، ڈیرہ غازی خان، کوٹ ادو، بھکر اٹک چلایا جائے
کیونکہ
جیک آباد سے براستہ ڈیرہ غازی خان کوٹ ادو تک 600 کلومیٹر ریلوے ٹریک پر کوئی ایسی ٹرین نہیں ھے جس سے عوام روالپنڈی/اسلام آباد لیئے سفر کرسکیں
اسی طرح
روالپنڈی/اسلام آباد سے کوٹ ادو تک 600 کلومیٹر ریلوے ٹریک پر کوئی ایسی ٹرین نہیں ھے جس سے عوام کوئٹہ بلوچستان کے لئیے سفر کرسکیں
عوامی مطالبہ
کوئٹہ بلوچستان سے براستہ جیکب آباد ، ڈیرہ غازیخان، کوٹ ادو ، کندیاں، اٹک روالپنڈی/اسلام آباد تک ایکسپریس ٹرین چلائی جائے

ریل کی بحالی ۔۔۔ پاکستان کی خوشحالی

پڈعیدن اسٹیشن کی قسمت پھر سے چمکنے والی ہےروہڑی اسٹیشن کی اپگریڈیشن کے کام کا آغاز ہونے کے۔باعث جلد پڈعیدن اسٹیشن پر تما...
13/06/2026

پڈعیدن اسٹیشن کی قسمت پھر سے چمکنے والی ہے
روہڑی اسٹیشن کی اپگریڈیشن کے کام کا آغاز ہونے کے۔باعث جلد پڈعیدن اسٹیشن پر تمام ٹرینیں اسٹاپ کیا۔کرینگیں جہاں پر ٹرینوں میں پانی بھرا جائیگا جس سلسلے میں پڈعیدن اسٹیشن پر ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے

HGMU-30 locomotive Model
13/06/2026

HGMU-30 locomotive Model

13/06/2026

Guest place ✌️

Address

Chishtian Mandi

Telephone

+923104212094

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rail With Adil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rail With Adil:

Share