Pakhton Bhai

Pakhton Bhai Pashto

10/12/2023
07/12/2023

Send a message to learn more

13/04/2022

‏بدھ کونمازِعشاءکےبعد میں پشاور میں ایک اجتماعِ عام سےخطاب کروں گاجوبیرونی اشاروں پر حکومت کی تبدیلی کے نتیجے میں ہٹائےجانےکےبعدمیراپہلا جلسہ ہوگا۔میں چاہتا ہوں کہ ہمارےسب لوگ بھرپور طریقےسےاس اجتماع میں شریک ہوں کیونکہ پاکستان غیرملکی طاقتوں کی ایک کٹھ پتلی کےطور پر نہیں بلکہ ‏ایک آزاد اور خودمختارریاست کے طور پر معرضِ وجود میں لایا گیا۔ ہم فوری انتخابات کا مطالبہ کررہے ہیں کیونکہ آگے بڑھنے کا واحد راستہ یہی ہے کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے ذریعے عوام کو فیصلے کا موقع دیا جائے کہ وہ کسے اپنا وزیراعظم منتخب کرنا چاہتے ہیں۔

Address

Dubai
DUBAIUAE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhton Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share